ایک بہت ہی بیسک اصول ہے جو لڑ نہیں سکتا وہ گالیاں دیتا ۔ آپ گنڈہ پور یا اسٹیبلشمنٹ کے دیگر پیڈ کریکٹر کے گالیوں پہ پریشان ہونگے مگر میں پریشان نہیں کیونکہ یہ واضح طور مولانا صاحب کی جیت ہے اسکا مخالف ہاتھ ڈالنے کے بجائے گالیوں پہ اتر آیا ہے ۔ پچھلی تحریر میں میں نے لکھا تھا کہ مولانا صاحب نہ تو الطاف حسین ہیں نہ نواز شریف نہ ہی تحریک لبیک کے رضوی مولانا صاحب ڈیڈھ سو سال دیوبندی تحریک اور پانچ ہزار سال پرانی پشتون آئین کے امین ہیں ان پہ ہاتھ ڈالنے کے مضمرات سے اسٹیبلشمنٹ آگاہ ہے ۔
کل پرسوں بھارت میں رونما ہونے والے بھارتی نوجوانوں کی طاقتور تحریک میں ایک ہندی نوجوان اسی طرف اشارہ کررہے ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
۔
۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ملنے گیا، کوئی ہفتہ یا چار پانچ دن پہلے کی بات ہے۔
میں نے کہا، "مولانا! یہ آپ کا جگر ہے، خدا کی قسم!
اس سے پہلے میں نے دین کے بڑے کام کیے ہیں، لیکن خداے پاک کی قسم!
یہ سیاست بڑا مشکل کام ہے کیوں؟
سیدھا عزت پر حملہ ہوتا ہے۔"
میں نے مولانا سے کہا، "یہ آپ کا جگر ہے!
اگر آپ کسی مدرسے کے شیخ الحدیث ہوتے،
تو اس وقت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے کر کے نہیں، ان سے اوپر کے شیخ الحدیث ہوتے۔
آپ کسی خانقاہ میں پیر ہوتے ہیں، ہیں پیر آپ!
تو اس وقت آپ کے لوگ جبے چوم رہے ہوتے۔
لیکن ادھر اللہ اکبر! اتنا بہتان اور تہمت لگتی ہے، مشکل ترین کام ہے۔
#قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار
#مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن
@Saudi_Moia مفصولين من الإمامة منذ سنه بحجة أنتم أجانب ( غير سعوديين ) ولكن حتى الآن لم نستلم المسحقات نهاية الخدمة .. فارجوا من معاليكم التدخل ..
كلكم راع والمسؤول عن رعيته
علمآ بأننا مستمرين بالعمل بدون مقابل حتى الآن
@ahmad__bobak پشاور اور اور ملک بھر میں ھزاروں فیکٹریاں جو خاص طبقات کی ملکیت ھیں بند ھو گئ ھیں جو مختلف اشیاء افغانستان اور ایشیائی ممالک کو جاتی تھیں ۔۔ آپ دیکھیں گے کہ بارڈر کھولنے کے لئے یہ لوگ طالبان کی منتیں کریں گے
@QureshiiFarzana طلاق کے 3 حیض گزرنے کے بعد دوسرا نکاح ھوتا ھے اگر اس دوسرے مرد سے عورت حاملہ ھوجائے تو بچہ اسی دوسرے مرد کا ھوگا اس حالت میں طلاق دے تو عدت وضع حمل ھوگا ۔۔ یعنی بچہ پیدا ھونے کے بعد پہلے شوھر سے نکاح جائز ھوگا