PTI نے کرپشن کے تمام ریکارڈز توڑ دیے
عمران نیازی کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ غیر ملکی فارن فنڈنگ لابی کا بھی تعاون حاصل ہے۔جب اپوزیشن میں تھے تب بھی
کے۔الیکٹرک کی مالی سپوٹ تھی اب جبکہ حکمران ہیں مزید مالی فوائد لے رہے۔
جسٹس وجیہہ الدین
@betterpakistan @AhmadNarowal @hinaparvezbutt
میرے نیب کے مقدمات کی سماعت کے دوران ایک کرنل منہ چھپاتا ہوا باہر نکل رہا تھا، اگر اتنا اچھا کام کر کہ نکلا تھا تو منہ چھپا کر کیوں جارہا تھا؟ : نواز شریف صاحب
Nawaz Sharif disagrees with statement by @KhawajaMAsif about Asif Ali Zardar and says he has a lot of respect for AAZ and fully trusts Zardari and has faith in him, he’s part of PDM and valuable @BBhuttoZardari
جنرل ظہیرالاسلام کی نوازشریف کودھمکی کی خبرمیڈیا کی زینت بن چکی تھی۔ عمران خان جس امپائرکی جانب اشارہ کررہےتھےوہ جنرل ظہیرالاسلام ہی تھے؛ خواجہ آصف نےکھل کربتادیا
@KhawajaMAsif
*Team MAK*