ہتھیار نہیں ڈالیں گے
اپنی شہید بیٹی کو اپنی بانہوں میں اٹھائے ہوئے یہ فلسطینی نوجوان خدا کی قسم کھا کر کہہ رہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈالے گا نہ غلامی اختیار کرے گا، اور یہ کہ "تل ابیب" میں داخل ہونا قریب ہے۔
#طوفان_الأقصى#طوفان_القدس#GazaUnderAttack
فلسطینیوں کو اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کروانے کا پورا حق ہے جو کچھ ہو رہا ہے اس کی ذمہ دار ناجائز اسرائیلی ریاست ہے.
خالد مسعود سندھو @khalidMPMML
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ @PMMLMedia#PMML#Palestine#Israel