پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کاانعقاد.پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پر، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندارآزادی پریڈ کا اہتمام کیا جا رہا ہے .آزادی پریڈ کا اہتمام 13 اور 14اگست کی درمیانی شب کیا جائیگا .چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے.پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس اپنے مخصوص انداز میں ڈرل پریڈ کی مہارت کا شاندارمظاہرہ پیش کریں گے .اس موقع پر سرزمین پاکستان اور مادرِ وطن کے شہداء کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا جائے گا.
یہ تقریب اس حقیقت کا والہانہ اظہار ہو گا کہ پاکستانی قوم ایک زندہ دل قوم ہے جو اپنی آزادی کا جشن بھرپور اور پُرجوش انداز میں مناتی ہے. جشن آزادی اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ“پاکستان ہے تو ہم سب ہیں“
#PMA #PakArmy
On the occasion of the 77th Pakistan Independence Day, General Syed Asim Munir NI (M), Chief of Army Staff (COAS), at the Azadi Parade, #Pakistan Military Academy, Kakul
“Happy Independence Day” COAS
@OfficialDGISPR#PakistanArmy#COAS#ISPR
ایک آغاز کی داستاں ہم سبھی
ایک ہے اپنا گھر پاسباں ہم سبھی
ایک ہی سوچ ہے ایک پہچان ہے
اے وطن سب سے اوپر تیرا نام ہے
کھائی ہے یہ قسم کھائی ہے باخدا
سن لے دشمن سب ہی یہ وطن ہے صدا
ہر دل کی آواز پاکستان ذندہ باد
#محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان#PakistanIndependenceDay
ہوا میں لہرائے سبز ہلالی پرچم، یہ شان ہے وطن کی
زمینِ پاک پر ہم نے لکھی، داستان جاں نثاری کی
یہ وطن ہمارا، یہ وقار ہمارا
اس کی محبت میں ہے ہر خواب ہمارا
جو ہوا میں لہراتا ہے سبز ہلالی
یہی ہے پہچان، یہی ہے جنون ہمارا 🇵🇰
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 77ویں یوم آزادی کے موقع پر شاندار پریڈ کی جھلکیاں ❤️
#محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان
#یوم_آزادی
Happy 77th Independence Day.
Let’s celebrate the strength of our unity and the power of our freedom. Keep pushing forward, and let your actions reflect the pride of our nation.❤️🇵🇰❤️
On the occasion of Youm-e-Azadi, Directorate General Public Relations (Air Force) extends its heartfelt felicitations to the entire nation. May this auspicious day, commemorating the hard-fought independence of our beloved homeland instill a renewed sense of joy, pride and accomplishment in the hearts of all Pakistanis.