بہنوں اور بھائیوں تیار ہو اسکی نسل تک کو مزہ چکھانے 🤬 اس فرعون کا برا ٹائم شروع ہوتا ہے اب
😭😭😭گھوٹکی شہر کے بدمست نے ایک لاچار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو شئیر کریں تاکہ اس بدمست کو سزا ملے۔۔۔
@KaliwalYam@zeshmohmand
میرا اکاؤنٹ بری طرح سے رپورٹ کیا جا رہا ہے اگر آپ کے سامنے یہ ویڈیو ائے تو لازم ایک
شیئر ایک لائک اور ایک کمنٹ لازم کریں
اور فوجیوں تک یہ ویڈیو بھجوائیں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے مریم نے ان کے لیے نعرے لگائے
آواز ا��ھائیں 🚨
یہ نوجوان کل ڈی چوک احتجاج کے لئے جا رہے تھے جنہیں اٹک پل سے نامعلوم افراد نے اغواء کرکے غالب کر دیا ہے، ان کی بازیابی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
پانچ گاڑیوں پر میرے گھر میں ریڈ ہوئ ہے آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں آگے ایک سیاہ رنگ کی گاڑی ہے جس میں سول میں لوگ موجود تھے
گھر میں موجود میرے بہنوں سے میرے والد اور بھائیوں کا پوچھتے رہے اور سارے گھر کی تلاشی لیتے رہے
ایک شخص نے غوری میزائل کا رخ اسرائیل کی طرف کرنے کی کوشش کی تھی اس کا نام ڈاکٹر عبد القدیر تھا اس کو آپ نے عبرت کا نشان بنا دیا۔۔۔
حامد میر کا انکشاف۔۔۔💥
رفح کے مہاجرین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری/گولہ باری۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خیموں میں رہنے والے 75 افراد قتل کر دیئے گئے۔ بی بی سی کے مطابق ان کو زندہ جلا دیا گیا۔ اس ظلم دہشتگردی، انسانیت کے خلاف جرائم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ خیموں میں رہنے والے بے گھر افراد اسرائیلی دہشتگردوں کے محاصرے میں ہیں اور بھوک، بارود سے مر رہے ہیں۔ 6 لاکھ ��چے بھوک سے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ کیا اب کوئی حجت باقی ہے عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلوں کے لیے؟
کیا عالمی انسانیت دہشتگرد اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکے گی؟
اس درندگی کی مذمت اور رفح آپریشن بند کروانے، غزہ کو بچانے کے لیے، حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کی خاطر ڈی چوک پہنچیں۔
@GovtofPakistan
#TributeFromDChowk
#ReachDChowkNow
@SaveGazaPK
@dohrpk
@HRCP87
@humairatayyaba
@HamidMirPAK
@ImranRiazKhan
@youthclubpk
@OfficialDGISPR
راؤ انوار نے2021میں دبئی میں اہلیہ کے نام پر دو بیڈروم اپارٹمنٹ 5لاکھ ڈالر میں خریدا اور45 ہزار ڈالر سالانہ کرائے پہ دے دیا 2018میں ایک بزنس آفس 2لاکھ13ہزار ڈالر میں خریدا اور کرائے پر دے دیا مئی 2023 میں قسطوں پر ایک 6بیڈروم وِلا خریدا جس کی قیمت 67 لاکھ ڈالر ہے! وسعت اللہ خان۔۔
شدید کریک ڈاؤن شروع۔۔۔
سوشل میڈیا ایکٹویسٹ خود کو محفوظ کریں اور تحریک انصاف کی قیادت اس پر پریس کانفرنس کرے احتجاج کرے اور وکلاء اس کے خلاف پٹیشن دائر کریں۔۔۔!!