Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
یہ کوئی عام آدمی نہیں!
اس ویڈیو میں موجود شخص عبدالحمید لون ہیں، جو سرینگر میں رہتے تھے، جب قابض بھارتی افواج نے انکے خاندان پر ظلم کیا، وہ 14 سال لڑتے رہے اور 2004 میں پاکستان ہجرت کر کے آئے۔
یہ اصلی اور نسلی کشمیری ہیں۔
کن کترے کو کشمیری مت سمجھیں۔ کن کترے الگ چیز ہیں
نیوزالرٹ🚨
شمالی وزیرستان: پلنگزئی آپریشن میں 62 دہشت گرد ہلاک، 4 اہم کمانڈر بھی مارے گئے
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے پلنگزئی میں یکم جون سے 12 جون تک جاری رہنے والے بڑے آپریشن میں 62 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ 4 اہم مطلوب کمانڈر بھی مارے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن "آئرن فِسٹ3" کے تحت میران شاہ کے نواحی علاقوں پلنگزئی، خوزئی اور ندیم کوٹ کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 14 ٹھکانے اور مراکز تباہ کیے گئے، جن میں زیرِ زمین سرنگیں بھی شامل تھیں۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشت گردوں کے اسلحہ ڈپو میں دھماکے سے بڑی مقدار میں گولہ بارود بھی تباہ ہوگیا۔
آپریشن کے ابتدائی مرحلے میں یکم سے 3 جون کے دوران ندیم کوٹ اور خوزئی میں 28 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ بعد ازاں 4 سے 12 جون تک پلنگزئی میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 34 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 4 اہم مطلوب دہشت گرد بھی شامل ہیں جن کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔
سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا، جبکہ دہشت گردوں کے ایک مرکز سے ایک کم عمر یتیم بچے کو بھی بازیاب کرایا گیا، جسے مبینہ طور پر تشدد اور استحصال کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔
آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا، جس میں مشین گن، 2 زرکئی رائفلیں، 22 سب مشین گنز، ایک ایم-16 رائفل، ایک آر پی جی-7 اور بڑی تعداد میں گولہ بارود اور دیسی ساختہ بم شامل ہیں۔
#کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں امن دشمن عناصر کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج اور پیہہ جام ہڑتال جاری
متاثرہ ٹرک مالکان ٹرانسپورٹرز ٹرکوں اور بسوں کے ہمراہ کالعدم تنظیم بی ایل اے کے خلاف سڑکوں پر آگئے
نواں کٹا کھل گیا..!🤔
بیوی زندہ اور خیریت سے ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹی پوسٹیں نہ پھیلائیں۔ کراچی کے رہائشی کی اپیل: شوہر کی جانب سے جنسی تعلق سے انکار پر بیوی کو قتل کرنے کے واقعے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
سابق وزیراعلی جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے بھی بھارتی ایکشن کمیٹی کے بھارتی نظریے پر طمانچہ رسید کرتے ہوئے کہا ہے
ایکشن کمیٹی کا شور کشمیر کے کام نہیں آرہا یہ بھارت کے بیانیے کو تقویت دے رہا ہے۔ ان کا ہر نعرہ اپنے ہی لوگوں کو کمزور کررہا ہے اور دہلی کے پروپیگنڈا کو مضبوط بناتا ہے
In Lower South Waziristan, near Azam Warsak (Karamzi Stop, Birmal Tehsil), a suspected suicide-rigged Qingqi vehicle was reportedly neutralized.
Alhamdulillah, our security forces remain ever vigilant, ready to eliminate terrorists and foil their evil designs. 💪👊🇵🇰
🇵🇰🇺🇸 Trump praising Pakistan’s Army Chief Asim Munir:
“I call him the General. He is a great general. So great that he is actually a field marshal, a step above.”
Big respect from the boss.
https://t.co/bLhWmcM8mG
🔺 فتنہ الخوارج کا شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کی پالنگزئی پٹی میں ایک مضبوط گڑھ قائم تھا، جہاں سے مختلف دہشت گردانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی اور کارروائیاں کی جاتی تھیں۔ ان دہشت گردوں کے خلاف 2 جون کو ایک مؤثر آپریشن کا آغاز کیا گیا۔
📸🎥 : دیکھیں مکمل آپریشن کی فوٹیج
🔺 اب تک فتنہ الخوارج کے 45 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے، جن میں ایک اہم ہدف، خارجی خالد رضا سالار بھی شامل ہے، جو خارجی گل بہادر گروپ پالنگزئی کا علاقائی کمانڈر تھا۔ خارجی خالد کے سر کی قیمت 40 لاکھ روپے مقرر تھی۔
🔺 اب تک 25 دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں، جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔
🔺 خوارج کے تین بڑے مضبوط ٹھکانے، جن میں سمیع اللہ کمپلیکس، ابوذر کمپلیکس اور امداد کمپلیکس شامل ہیں، مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے ہیں۔
🔺 یہ آپریشن شمالی وزیرستان میں خارجی گل بہادر گروپ کے فتنہ الخوارج نیٹ ورک کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہوا ہے۔