हज़रत अबू क़तादा (रज़ियल्लाहु अन्हु) से रिवायत है.: हदीस नंबर 1648 पैगंबर ﷺ ने सहाबा को बताया कि वे अपने गुप्तांगों को दाहिने हाथ से न छुएं, बल्कि हमेशा बाएं हाथ का प्रयोग करें। अगर जुबान से जन्नत जाने के दरमियान दाहिने हाथ से पकड़ लिया तो
जहनुमी जहनुमी जहनुमी होंगी
इन भाई साहब ने ऐसा ताला बना दिया है जिसे कोई भी चोर खोलते हुए अपना दम तोड़ सकता है।
आपने देखा है इस तरह का ताला ?? हमने तो पहली बार देखा है इस प्रकार का ताला।
इस ताले में बहुत सारी चाबियों का प्रयोग होता है। तब जाकर ये खुलता है।
اب فوج بنگلہ دیش طرز پر ملک توڑنے پر تُلی ہوئی ہے۔ اگر کسی جنرل کو اس کے کیے کی سزا ملتی اور اس کا احتساب ہوتا تو آج اس گھٹیا خاندان کا عاصم منیر فوج کے اس عہدے تک نہ پہنچتا
مجھے نہیں معلوم یہ دونوں کون ہیں گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ ہیں یا شوہر اور بیوی۔ لڑکا ٹھیک ٹھاک لگتا ہے، لیکن لڑکی شرارتی معلوم ہوتی ہے۔
لڑو بھائی، تم دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہو، اب جا کر سو جاؤ۔
کتنا پیارا بھائی ہے باپردہ بہن ہے اس کی اور یہ نہیں چاہتا کہ لوگوں کے سامنے ذلیل ہوں اس لیے اپنی بہن سے خود ہی پیار کر رہا ہے تاکہ اسے باہر پیار کی ضرورت نہ پڑے
طلاق کا فیصلہ: ایک 'مقدس' حق اور چند معمولی لاشیں..!
ہم ایک ایسے حساس اور جذباتی معاشرے میں جیتے ہیں جہاں خاندانی غیرت کے علمبرداروں کو جب غصہ آتا ہے، تو وہ زبان سے الفاظ نہیں، بلکہ تین نوکیلے خنجر نکالتے ہیں اور ایک ہی جھٹکے میں سامنے کھڑی 'کسی کی بہن یا بیٹی' کے مستقبل کا گلا گھونٹ دیتے ہیں۔
طلاق دینا یقیناً آپ کا قانونی اور شرعی حق ہے، اور بھلا مرد کو اپنے حقوق استعمال کرنے سے کون مائی کا لال روک سکتا ہے؟ لیکن اس 'مقدس' حق کو استعمال کرنے سے پہلے چند لمحوں کے لیے اگر دماغ پر زور ڈال لیا جائے (اگر وہ میسر ہو)، تو شاید تصویر کا دوسرا رخ بھی نظر آ جائے۔
جب آپ غصے کے عالم میں طلاق کا پروانہ لکھ رہے ہوتے ہیں یا زبان سے وہ بھاری الفاظ ادا کر رہے ہوتے ہیں، تو آپ صرف ایک رشتہ ختم نہیں کر رہے ہوتے۔ آپ دراصل ایک جیتی جاگتی انسان کو معاشرے کے اس بھیڑیے کے سامنے پھینک رہے ہوتے ہیں جسے ہمارے ہاں 'مطلقہ' کہا جاتا ہے۔
کیا کبھی کسی شوہر نے سوچا کہ اس ایک فیصلے کے بعد اس لڑکی پر کیا گزرتی ہے؟
#سارہ
#اردو_زبان
🚨عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی بیرک میں رات گئے مبینہ طور پر قوم لوط والی حرکات ہوتی ہے، دونون رہنماؤں نے جیل سپریڈنٹ کو متعدد بار آگاہ کیا
صحافی شاکر اعوان پٹواری قوم لوط تو کیا عذاب نازل کیوں نہیں ہونگے🤕🤨
بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو تھانے میں پولیس نے بتایا اُن کی دادی گزر گئیں، جانے کیلئے بس، فلائٹ ارینج کرا دینگے،فون پر فیملی سے بات کرنی ہے تو کرا دیتے ہیں،دیپکے نے انکار کر دیا لیکن یہ کیسی پولیس ہے، اتنی گریس فُلی بات کر رہی ہے۔۔!!
🚨 سابق امریکی میرین انٹیلیجنس آفیسر، اقوام متحدہ کے سابق اسلحہ انسپیکٹر اور معروف تجزیہ کار Scott Ritter ہلا دینے والا تجزیہ کر رہا ہے
*🟥🔴محمد بن سلمان کا زوال ناگزیر ہے اور وہ ختم ہو چکے ہیں۔ اگر وہ خوش قسمت رہے تو ریاض سے آخری سونے کی تہہ والی بوئنگ 747 پر سوار ہو کر لندن یا کسی ایسی محفوظ پناہ گاہ یا پھر امریکہ جا سکیں گے جو انہوں نے اپنے لیے بنا رکھی ہے۔ اگر وہ خوش قسمت نہ ہوئے تو تلوار کے وار سے ان کا سر ان کے کندھوں سے جدا کر دیا جائے گا اور کوئی "اللہ اکبر" کا نعرہ لگا رہا ہوگا۔ بہرحال، یہ آلِ سعود کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے 2014 میں صعدہ کے خلاف ایک فوری فوجی فتح حاصل کرکے اپنی عسکری قابلیت منوانے کی جو سٹریٹجک غلطی کی تھی، وہ اب بارہ سالہ ڈراؤنے خواب میں بدل چکی ہے۔ اب علی خامنہ ای کی تعزیت کے دوران تنازع کو وسعت دینے، صنعا کے ائیرپورٹ پر حملہ کرنے اور کسی قسم کی فضائی ناکہ بندی مسلط کرنے کے اپنے احمقانہ فیصلے کی وجہ سے انصار اللہ نے جوابی کارروائی کی ہے۔ وہ اب جسمانی طور پر سعودی عرب کو تباہ کرنے کے عمل میں مصروف ہیں اور سعودی عرب کو بچانے کے لیے اب کچھ نہیں کیا جا سکتا۔*
یہ ہے پاکستان میں ویلاگنگ کا حال۔
یہ وہی دو بہنیں ہیں جنہوں نے باپ کی میت کو سامنے رکھ کر ویلاگ بنایا تھا۔
اب ایک کی شادی ہو گئ ہے اور اتفاق دیکھو شوہر بھی بے غیرت ہی مل گیا، کھسرا بن کے سامنے لیٹا ہوا ہے