آئینی عدالت کے حکم کا انتظار ختم ہوا
چیف جسٹس امین الدین اور جسٹس باقر نجفی نے بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب کو نوٹس اور دلائل کے بغیر مسترد کر دی، نیب کو سنے بغیر نیب کو "انصاف" مل گیا جبکہ بشری بی بی کے وکیل کے دلائل سن کر بھی درخواست مسترد
فیصل واوڈا کی بات کرنا چاہتا ہوں، قران میں اللہ کہتا ہے منافق کا درجہ کافر سے زیادہ نیچے ہے۔ منافق کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے
خان کی نظر میں ٹاوٹ واوڈا کے اوقات 🔥
شمالی وزیرستان محمد خیل کاپر مائننگ پروجیکٹ
8 ٹریلین ڈالرز کی مالیت کی کاپر نکالی جائے گی ایمرجنسی اور گورنر راج ناگزیر تھا بھائیو
اتنا مال دیکھ کر کس کے منہ میں پانی نہیں آتا؟
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نہیں پی ٹی آئی کے خاتمے کے لیے لگائی۔ اس وقت دہشتگردوں کے خلاف ایک کاروائی نہیں ہوئی تین دن سے تمام ادارے پی ٹی آئی کارکنان،عہدیداران اور ممبران اسمبلی کے اغواء،گھروں میں توڑ پھوڑ اور پی ٹی آئی کے صوبے بھر میں کروائے گئے کاموں کی تختیاں اتارنے میں مصروف ہیں۔
اس طرح کے فیصلے کرنےوالے عقل سے بالکل ہی پیدل ہیں۔ یہ مناظر عوام کے دلوں میں PTI کےلیے مزید ہمدردیاں پیدا کررہے ہیں۔ مجھے تو کبھی کبھی جاوید لطیف کی بات سچ لگتی ہےکہ سسٹم میں اب بھی پی ٹی آئی کی سہولتکار موجود ہیں۔ ایسے اقدامات کا فائدہ صرف PTI کو ہوگا۔
خالد خورشید صاحب کے اوپر تشدد ہونے کے اطلاعات ہیں
ہم اس اواز کو اتنی دور تک پہنچائیں گے کہ پھر تم یاد رکھو گے
ڈکٹیٹر کے پیشاب اگر کچھ بھی خالد بھائی کو کیا تو یاد رکھنا پھر ان ملکوں میں ہم بیٹھے ہیں
اعظم نذیر تارڑ خود پہلی بار سینیٹر بنا ہے اور وہ 2022 سے اب تک اس نے صرف سپریم کورٹ اور آئین کو تباہ و برباد کرنے کی محنت کی ہے
یہ سارا نون لیگی تارڑ خاندان ہی دونمبری اور بےشرمی کی زندہ مثال ہے
پختونخواہ میں بہت سارے اراکین صرف اس لیے خاموش ہوں گے کہ انہیں کوئی نا کوئی کرنل قائل کررہا ہوگا کہ آپ بہت ذہین آدمی ہیں آپ کو ہم دو تین مہینے تک وزیراعلی لگا دیں گے عمران خان سے ملاقات بھی کروا دیں گے اور پھر آپ آرام سے سات نسلوں تک حکومت کرنا۔ یہ فوج کی روٹین کی پلے بک ہے۔ کسی کے ہاتھ کچھ نہ آئے گا۔
باڑہ ضلع خیبر میں گزشتہ روز سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد ٹی ایم اے آفس کی بلڈنگ سے گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان پر سیدھی گولیاں برساتے رہے، کیا خیبر پختونخوا پولیس نے گورنر راج میں سنائیپرز بھرتی کر لیے ہیں؟
اگر آج سہیل آفریدی کے خلاف کیس وفاقی آئینی عدالت آگے بڑھاتی تو سہیل آفریدی کے وکیل عدالت کو کہتے کہ خیبرپختونخواہ میں نئے سیٹ نے ان کے کلائنٹ سہیل آفریدی کو حفاظتی تحویل میں لے رکھا ہے ان سے میرے ملاقات کرانے کا حکم دیا جائے پھر آئینی عدالت کو وہ حکم دینا بھی پڑتا ۔۔۔ تو پھر ۔
بظاہر آج ہی فوری درخواست نمٹانے کی ایک وجہ یہ بھی تھی