مریم صفدر نے پی ڈی ایم پر ڈرون حملہ کردیا ہے
کسی کو پورے پاکستان میں نہیں پتہ تھا کے نوازشریف اور بے نظیر اسرائیل خفیہ وفد بھیجتے رہے جبکہ سارا پراپیگنڈا عمران خان کے خلاف ہورہا تھا
#اسرائیل_کا_یار_نوازشریف
مریم صفدر نے اس شخص کے انٹرویو کا ایک ویڈیوکلپ شیئر کیا .. اسے احساس نہیں تھا کہ اس شخص نے نواز شریف اور بینظیر کو اسرائیل بھیجنے والے وفد کا بھی ذکر کیا ہے 😆😆😂 .. جب اسے پتہ چلا تو اسے بعد ڈلیٹ کرنا پڑا 😂
#اسرائیل_کا_یار_نوازشریف
آپ کو یہ بتانے کے لئے آپ کو کسی راکٹ سائنسدان کی ضرورت نہیں ہے ، نوزشریف اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا چاہتے ہیں
آپکو صرف اس کی بیٹی کی ضرورت ہے کہ وہ اس شخص کی ویڈیو ٹویٹ کریں جس کی تصدیق اس بات کی ہے کہ نواز شریف نے اسرائیل کو وفود بھیجے تھے۔
#اسرائیل_کا_یار_نوازشریف
شریف خاندان چوروں کا خاندان جھوٹوں کا خاندان اتنے مکار لوگ ہیں یہ جھوٹ کو بھی اتنا کونفیڈینس سے بولتے ہیں کہ سننے والے کو سچ لگے
ایک بار لازمی سنئیں اگر آپ کو بھی ان منحوسوں پر غصہ آئے تو شئیر لازمی کریں 1/2