گلگت بلتستان پولیس کے احتجاج میں شدت سے بڑے مسائل پیدا ھونے کا خطرہ واضح ھوگیا ۔ دیامر بھاشا ڈیم جیسے حساس پراجکٹس میں ڈیوٹی پر معمور جوان ڈیوٹیاں چھوڑ کر دھرنے میں شریک۔
صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے فوری پولیس جوانوں کو مطمئن کرنے کی ضرورت ہے۔
#GilgitBaltistan#Gilg
دیامر بھاشا ڈیم میں چائنیز سیکیورٹی پر تعینات
سپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کے جوان احتجاجاً دیامر سے اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر گلگت میں جاری دھرنے میں شریک ہوگئے۔ دیامیر بھاشا ڈیم میں سکیورٹی کا خدشہ۔
#GilgitBaltistan#Gilgit
گلگت بلتستان پولیس کے احتجاج میں شدت سے بڑے مسائل پیدا ھونے کا خطرہ واضح ھوگیا ۔ دیامر بھاشا ڈیم جیسے حساس پراجکٹس میں ڈیوٹی پر معمور جوان ڈیوٹیاں چھوڑ کر دھرنے میں شریک۔
صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے فوری پولیس جوانوں کو مطمئن کرنے کی ضرورت ہے۔
#GilgitBaltistan#Gilg
میری اطلاع کے مطابق مرحلہ وار 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کو معطل کیا جائے گا اور یہ فیصلہ گزرشتہ احتجاج کے بعد ہوا ہے سپاہی وردی اتار کر دھرنے پر مجبور ہوتا ہے تو یہ ادارے کے سربراہ کی نااہلی ہے
، محکمے میں اصلاحات لانا اور اور اندرونی مسائل کو دور کرنا یہ سربراہ کی زمہ داری ہے
@dhruv_rathee Yahin zemdar han indian ki tabahi ka isi ne kuch views ki khatir pakistani foj ko lalkara inki jazbat ko hawa di ab reaction pori india ko bughatna parh rha h .