فوجی بھاٸیوں سے گزارش ھے الیکشن والے دن ڈیوٹی آپ نے دینی ھے کسی جنرل نے نہیں۔بس آپ نے اپنے بچوں کا مسقبل دیکھنا ھے۔ہم اور آپ نے اس ملک میں رہنا ہے۔ آپکے بڑے سیزن لگا کر باہرچلے جایٸنگے ۔
اٹک پل سے پختونخواہ کی سرزمین پر آنے والے ہر گاڑی کی تلاشی لیکر چرس اور ہیروئن کی بجائے آٹے کو سمگلنگ قرار دینے والی ن لیگی مافیا آج پختونوں کے ہمدرد ہونے کا ڈھونگ رچا کر ایک بار پھر لوٹنا چاھتے ہیں
پختونوں ۔جاگتے رہنا
*چیئرمین تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کی سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب تمام اکاؤنٹس کی تردید*
سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب متعدد اکاؤنٹس چلائے جا رہے ہیں، علیمہ خان
محسوس ہوتا ہے ان تمام اکاؤنٹس کا کنٹرول کسی ایک شخص کے پاس ہے، علیمہ خان
میرا ان اکاؤنٹس سے شئیر کیے جانے والے خیالات سے کوئی تعلق نہیں، علیمہ خان
صحافی طلعت حسین نے بغیر تصدق کے میرے نام سے بنے اکاؤنٹ کا ٹویٹ شئیر کیا، علیمہ خان
طلعت حسین ایسی کسی چیز کو شئیر کرنے سے قبل کم از کم تحقیق ہی کر لیتے کہ یہ میرا اکاؤنٹ ہے بھی یا نہیں، علیمہ خان
میرا ٹوئٹر، فیس بک یا انسٹا گرام پر کوئی بھی اکاؤنٹ نہیں ہے، علیمہ خان
میرے نام سے منسلک تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس جعلی ہیں، علیمہ خان
بڑے ہی طاقتور ادارے ہیں۔
اتنے طاقتور ہیں کہ سیاستدانوں کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں
صحافیوں کو صحافت چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں
عدالتوں کو انصاف چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں لیکن
ملک میں کرپشن کرنے والوں کو کرپشن چھوڑنے پر مجبور نہیں کر سکتے
اسلامی جمہوریہ پاکستان