ابھی چند سال پہلے تک اسد قیصر ففٹی سی سی ہنڈا پر گھوما کرتے تھے اور آج لندن میں اپنی فیملی کے ساتھ اپنے ذاتی ولا میں کرکٹ کھیل رہے ہیں جبکہ مولانا طارق جمیل نے ہمیں کہا تھا اسد قیصر مدینہ جیسی ریاست بنانا چاہتے ہیں ائیں ان کے ہاتھ مضبوط کریں
سائنس نے ملاؤں کو قدم قدم پر شکست دی ہے، یہ مانیں یا نہ مانیں۔
مُلاں اندر سے اُسی دن ہار گیا تھا جس دن اس نے بجلی کا بلب جلتے دیکھا اور اسے مسجد میں لگانے کی خواہش کی تھی۔
منقول
اس کشمیر کے نوجوان کی ویڈیو کوئی اداکار نہیں لگائے گا، کسی ٹی وی چینل پر نہیں چلے گی، بھارتی میڈیا پر اسکو کوریج نہیں ملے گی، اسکو ٹاک شو میں نہیں بلایا جائے گا
کیونکہ یہ سچ بول رہا ہے۔
انکی آواز اب ہمیں بننا ہے۔
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استعفی دو گھر جاو
*🫣 رکارڈ کی درستگی کے لیے 🧠*
کیا آپ کو یاد ہے کہ یہ شخص 64 ووٹوں کے ساتھ 36 ووٹ والے سے ہروایا گیا تھا تب عمرانی دور تھا۔
تب شعور باجوہ اور فیض کے بوٹ پالش کر رہا تھا۔
*روندے فارم 47 نوں 😎*I just
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں موج مستی کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی ویڈیوز اور بیانات بھی دیکھنے کو ملے جس نے بھارت کا اور ہندتوا کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا۔اس لڑکی نے بہت اچھے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے۔
کل میں مندر گئی تھی وہاں دھکم دھکی ہو رہی ہے ٹچ کر رہے ہیں گوردوارے میں کبھی ایسا نہیں ہوتا۔ مندر کے دروازے بند ہو گئے مگر گوردوارے کے دروازے کھلے ہوئے تھے ۔جو کوئی ہندو کے خلاف بول دے تو اس کو (اینٹی ہندو) اور (اینٹی نیشنل)بول دیتے ہیں آپ بتائیں یہ " اینٹی ہندو" کیا ہوتا ہے؟
ان کے ایم پی خود گائے کے چمڑے کا بنا ہوا بیلٹ پہنتے ہیں، جوتے پہنتے ہیں دس دس لاکھ کا بیگ لیتے ہیں اس پہ کوئی بات نہیں کرتا۔ اور یہ کہتے ہیں کہ گائے کا گوشت بین (Ban) ہے، لیکن بین نہیں ہے وہ باہر ایکسپورٹ ہو رہی ہے
گائے کو لوگ ( ماتا) بولتے ہیں، اور وہی روڈ پر کچرا کھا رہی ہوتی ہے!
یہ بس لوگوں کے جذبات (sentiments) کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
انڈیا میں ہوئے احتجاج پر ایک جھوٹ کثرت سے بولا جا رہا کہ وہاں اسٹوڈنٹس پر FIR نہیں ہوئی حالانکہ کاکروچ پارٹی کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سرکار 600 FIR واپس لے گی دوسری بات وہاں گرفتار ہونے والوں نے اپنے ستر اسی سالہ ماں باپ کے ایکسرے بھی نہیں دکھائے تھے سوچا صدیق پستی کو بتا دوں
بھارت میں کسی بھی نوجوانی انقلابی نے یہ نہیں کہا کہ "ان کی ماما مودی جی سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کے پاپا کو کوئی اعتراض نہیں"۔
کیہہ لکھ بیٹھاں اوئے میں کیہہ لکھ بیٹھاں
🤣🤣🤣
اوورسیز پاکستانیوں کو خوش کرنے کا آسان ترین طریقہ!
ائیرپورٹ پر موجود FIA/سکیورٹی سٹاف کو 6 ماہ کسی اچھے فائیو سٹار ہوٹل یا ہاسپٹلٹی ادارے میں یہ ٹریننگ دلوائیں کہ اچھے طریقے سے بات کیسے کی جاتی ہے اور مہمان یا جانے والے کو عزت کیسے دیتے ہیں، ساتھ باڈی کیم لگائیں
اتنا سا کام ہے
In Tank, bodies of Fitna al Khawarij TTP terrorists ( all Afghan nationals ) were placed at Bazaar Chowk.
These terrorists were eliminated last night during the attack on the Manjhi Khel check.