اب نہ کوئی زندہ جلایا جائے گا، نہ کوئی بستی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گی اور نہ ہی ہیڈ جدا کرنے والے صدائے لبیک بلند کرتے کہیں سے نمودار ہوں گے کیونکہ قرآن پڑھانے کا دھندہ کرنے والا ان کا پیٹی بھرا ہے
جب آپ ایک غیر شرعی کام کروگے مرد سے بچی کو پڑھاؤ گے تو اور کیا ہوگا
یہ قرآن پڑھانے والے قاریوں میں سے میں نے تو زندگی میں کم ہی کوئی بندے کا پتر دیکھا ھے
یہ غلیظ غربت کے مارے خاندانوں سے تعلق رکھتے ھیں ساری عمر مدرسوں مسجدوں میں انکے ساتھ قوم لوط والا فعل ہوتا ھے
پھر یہ جب اس قابل ہوتے ھیں تو اور لوگوں کے بچوں کو خراب کرتے ھیں
جان کی امان پاؤں تو ایک سوال ھے
میرا ماننا ھے کہ قرآن بنا ترجمے کے پڑھنا دنیا کا واحد ایسا رٹا ھے جسکا اسلامی نظریے ثواب کے سوا کوئی فائدہ نھیں
قرآن مکمل ضابطہ حیات ھے اسے سمجھنے کیلیے بھیجا گیا ھے رٹا مار کر حافظ بننے کیلیے نھیں