آج مورخہ 26/08/22 ذیشان پبلک سکول میں ڈینگی کے حوالے سے اگاہی پروگرام منعقد کیا گیا. بچوں کو ڈینگی کے پھیلاؤ، علامات اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا گیا. ڈینگی رضاکار بچوں نے پودوں کی کیاریوں اور چھتوں کی صفائی بھی کی.
#ZeePMS#PEFANTIDENGUE
آج پنجاب ہائی وے پولیس، پٹرولنگ پوسٹ رفیق آباد، سے پولیس افسران ذیشان پبلک سکول چوک اعظم میں تشریف لائے اور بچوں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سےتفصیلی لیکچر دیا.
شکریہ PHP
#ZeePMS
باپ
ماں
بھائی
بہن
خاوند
بیوی
بیٹا
بیٹی
یہ سب مقدس رشتے ہیں اور ہر کسی کا اپنا مقام ہے. معاشرتی بگاڑ اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب ہم ان رشتوں کے مقامات کو آپس میں گڈ مڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
#رشٹوں_کو_عزت_دو
عید الفطر کی چھٹیوں سے قبل پیف پارٹنرز کے لیے ڈبل خوشخبری۔
مئی 2022 کی پیمنٹ کے 1ارب 47کروڑ کے چیکس سائن ہو کر بنک میں جمع۔
پیف بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کی روشنی میں تمام پیف پارٹنرز کی فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
ذیشان پبلک ماڈل سکول اور
Bloomfield School System
چوک اعظم کے بچوں نے چھٹی تھل جیپ ریلی لیہ میں کیمپ لگایا جسے ہزاروں لوگوں نے وزٹ کیا اور سیلفیاں بنائیں
@PEFPUNJAB@BloomfieldSchol
https://t.co/tuc6y5p9wN