صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل، 2026 کی منظوری دے دی۔
بل کی منظوری کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کمپنی لمیٹڈ (PIACL) کی نجکاری کے عمل کی تکمیل کے لیے درکار قانونی تقاضے پورے ہو گئے ہیں۔
یہ بل سینیٹ سے 10 جون 2026 کو اور قومی اسمبلی سے 11 جون 2026 کو منظور کیا گیا تھا۔
⚽ The United States is excited to host international fans for the FIFA World Cup 2026™, which coincides with our nation's 250th anniversary. American greatness, world-class hospitality, and sporting excellence will be on full display! 🇺🇸
Pakistan’s economy continues sluggish growth pace
- Growth rises 3.7%, highest in four years
- Had it not been for the war, it was expected above 4%
- Now next year growth is expected at that level
@afzal_zara26257@ShabbirDar5@RanaSanaullahPK@JAAC__Official پچھلے الیکشن 2021 میں ہوئے تھے۔۔وہاں تو ایسی کوئی صورتحال نظر نہین آئی کہ مہاجرین کی پوری 12 سیٹیں تحریک انصاف کو ملی ہوں جو واحد اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی تھی۔۔
https://t.co/6TkGfrhpD8
@zaighamkhan بہترین آبزرویشن۔۔پہاڑی علاقوں اکثر نیوٹرل کرکے گاڑی چلاتے تاکہ پٹرول کی بچت ہو۔۔حالانکہ کوئی خاص فائدہ بھی نہیں ہوتا۔۔۔اترائی پر چھوٹے گیئر کے ساتھ 20 سے کم کی سپیڈ پر گاڑی چلانی ہوتی۔۔
@nosferatu1x@MaryamNSharif دوسرا۔۔یہ کہ جب آپ ترقیاتی بجٹ ہر کٹ لگاتے ہیں تو معیشت سست روی کا شکار ہو جاتی ہے، ترقیاتی کام کا براہ راست تعلق تعمیراتی شعبے سے ہوتا۔۔سیمنٹ بجری ریت وائرنگ ، ایلومینیم لویا پائپ سرامکس وغیرہ کے سیکٹر متاثر ہوں گے