میری ننھی سی جان نے کانووکیشن میں 12 کلوگرام کے 29 میڈل اٹھائے، پاکستان کا نام روشن کرنے والے ڈاکٹر ولید کا انٹرویو میں انکشاف ؛))
ولید حافظ قرآن ہے جو دنیاوی اور دینوری تعلیم میں ہمیشہ پہلے نمبر پر رہا، والد
وائس چانسلر GCU لاہور نے عمران خان کا وعدہ پورا کر دیا
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں “ارشد شریف سکول آف جرنلزم” بنانے کے اعلان پر عمدرآمد
انشأللہ اسی سال وہاں کلاسز شروع ہوں گی، اور نئے کیمپس میں الگ بلاک بھی بنایا جائے گا
میرے والد صاحب نے @ImranKhanPTI کے لیے یہ لکھ کر بھیجا ھے
خان صاحب پہلےصرف پنجاب اسمبلی توڑیں جیت کر 5 سال کے لیۓ حکومت بنا لیں پھرKPK اسمبلی توڑیں اور جیت کر حکومت بنا لیں قومی اسمبلی کے جب الیکشن ھونگے تو دو صوبوں کی حکومت PTI کے پاس ھو گی الیکشن کے وقت حکومت کابڑا اثرھوتا ھے
پوری دنیا میں کروڑوں لوگ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں
مجال ہے کوئی سانس بھی لے رہا ہو
۔۔
ابھی اعلان کریں “صبح @ImranKhanPTI صاحب پر مقدمہ چلانا ہے”
صبح سورج نکلنے سے پہلے سارے جج سپریم کورٹ کے باہر قطار میں کھڑے ہوں گے ۔۔
راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ PDM کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے، وکٹ بنانے والوں نے بھی موجودہ سیٹ آپ بنانے والوں کی طرح بالکل نہیں سوچا کہ عوام کیا سوچے گی، امید ہے پچ بنانے والے اگلے میچ میں ایسی پچ بنائیں گے کہ فیصلہ میرٹ پر ہو
75 سالہ اعظم سواتی پر برہنہ تشدد، ازواجی زندگی سے متعلق ویڈیو کا شئیر کرواتے ہو، سواتی انصاف کے کئے آواز اٹھاتا ہے پھر FIA گرفتار کرتا ہے
بلوچستان اور سندھ میں درجنوں FIRs درج ہوجاتی ہے
اب کوئٹہ پولیس گرفتار کرکے لےجاتی ہے
انسانی حقوق کی کھلےعام خلاف ورزی کیخلاف عدلیہ انصاف کرے
اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی پاکستان کی عدالتوں کے انسانی حقوق ریکارڈ پر ایک اورداغ ہے، 75سال کے بوڑھے سینیٹراور وکیل کوبے عزت کیا جا رہا ہے اور عدالتیں پاکستان کی تاریخ کو مزیدداغدار کرنے میں پیش پیش،جانے کب جج صاحبان احساس کریں گے کہ اللہ نےانھیں کس قدراہم ذمہ داریوں سے نوازا ہے