یہ غزہ نہیں خیبر پختونخواہ پاکستان ہے، جہاں اسرائیلی نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے یہ ظلم کیا ہے۔ کدھر ہے خیبر پختونخواہ حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کی مذمت؟
بجٹ سے قبل سہیل آفریدی پر دباؤ تھا تو اڈیالہ جانا شروع ہوگیا۔ بجٹ آسانی سے اور بہت زیادہ لعن طعن کے بغیر پیش ہوگیا تو اڈیالہ جانے کا سلسلہ بھی موقوف ہوگیا۔
اسلام آباد میں دو گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو تو شور مچ جاتا ہے ، جنوبی پنجاب کے کئی علاقے روزانہ 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ بھگت رہے ہیں، کراچی سے بھی شدید لوڈشیڈنگ کی شکایات آتی رہتی ہیں
جس وقت عمران خان کو اس شدت کی گرمی میں اڈیالہ جیل میں محبوس رکھ کر نفسیاتی طور پر توڑا جارہا تھا عین اس وقت تبصرہ پاڑوں اور آزادیوں کی مدد سے ٹھنڈی ہوائیں چلائی جارہی تھیں۔ پچھلے دو ماہ سے انہی ٹھنڈی ہواؤں ، مبینہ ملاقاتوں اور وغیرہ وغیرہ کے درمیان تحریک انصاف کا بچا کھچا دباؤ بھی ختم ہوچکا۔
فیصل واوڈا نے ٹی وی پر کہا تھا کہ عمران خان بشری بی بی کو چھوڑ دے تو رہا ہو جائے گا ، اور خان بی بی کو چھوڑ دے اسکی سر توڑ کوششیں کی گئیں مگر ناکامی ہوئی ! اب معاملات یہ ہیں کہ بشری بی بی کی طبیعت شدید خراب ہے اور وہ بہت کمزور ہو چکی ہیں بشری بی بی کی زندگی خطرے میں ہے !
چوہدری اعتزاز کا نواز شریف کو چیلنج 🔥
نواز شریف 5 منٹ بغیر پرچی کے تقدیر کرکے دکھائیں میں پورے پاکستان میں جہاں یہ تقریر کرینگے وہاں کے سارے انتظامات میں خود کرونگا!
وہاں لوگو کو کھانا بھی میں کھلاؤں گا!!
نواز شریف کی اس سے بڑی بے عزتی نہیں ہوسکتی اگر عزت ہوتی تو!!🤣
میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع۔۔!!
تین اپریل کو پٹرول 137 روپے مہنگا ہوا تھا تب آئل کمپنیز کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں آیا تھا ۔۔ اب قیمتیں بین الاقوامی قیمت کے مطابق کرنے پر ان کو مسئلہ ہو رہا ہے
جس شخص نے یہ دعوی کیا کہ موساد عاصم منیر کو مارنے کی کوشش کررہی تھی وہ کہہ رہا ہے کہ میرے سورسز اعلی سطح کے پاکستانی عہدیدار ہیں۔ وہ تمام لوگ جو عمران خان کی خفیہ ملاقاتوں کی خبریں چلا اور پھیلا رہے ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ بہت اندر سے بہت اہم شخص نے بتایا ہے۔ یہ سب فوجی پراپگنڈہ مشین کے ہاتھوں توتیے بن رہے ہیں۔
مریم نامی جیل کی ایک افسر بشری بی بی پر ظلم کرتی ہے بشری بی بی کی دوسری آنکھ کی سرجری بھی بغیر پوچھے کر دی گئی بشری بی بی کی طبعیت خراب ہے ! بشری بی بی کی بہن @soulful7867 کی گفتگو
شہباز شریف کا چیلنج تحریک انصاف نے قبول کر لیا ہے۔ لیکن اب چراغوں میں روشنی نہ رہے گی۔ شہباز شریف شبانہ روز محنت میں اسپیڈ سے بھول جائیں گے کہ قومی اسمبلی میں ایڑیاں رگڑتے ہوۓ ، نرگس کو رلاتے ہوۓ کیا وعدے کر بیٹھے ہیں!
سچی بات یہ ہے کہ تکلیف اور بےبسی بڑھتی جا رہی ہے۔
دل میں مسلسل درد رہنے لگا ہے۔ اور اس درد کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 1051 دنوں سے ایک بےگناہ انسان ہمارے لئے ایک سیل میں قید ہے۔
اس گرمی میں ایک تنگ و تاریک تندور نما کوٹھڑی میں قید کا تصور کریں۔ وہ کیا سوچتا ہو گا۔ اپنے بارے میں ہمارے وارے میں!
مجھے خدشہ یہ ہے کہ اس بےگناہ اور مخلص انسان کہ وجہ ہم سب پر اللہ کا عذاب نازل ہوسکتا ہے جیسے قوم ثمود پر نازل ہوا تھا جب چند اوباشوں نے حضرت صالح (ع) کی اونٹی کی ٹانگیں کاٹ دی تھیں اور قوم خاموش رہی تھی۔
میڈیا کا گلا بند ہوگیا ہے۔۔۔
میڈیا کے ساتھ ظلم ہورہا ہے۔۔۔
ججز کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔۔۔۔
سیاست دانوں کو کالز آتی ہیں۔۔۔
یہ ظالم نظام آپ کو دبانے میں لگا ہوا ہے۔۔۔۔
ہم نہیں دبے گے
یہ عمران خان سے ڈرے ہوئے ہیں
بشریٰ بی بی اور ہماری فیملی کو کہا کہ اگر اپ منہ بند رکھیں گے تو ملاقات کروا دیں گے۔۔۔
ان لوگوں نے تو کوئی بات بھی نہیں اس کے باوجود ملاقات بند کردی۔۔۔۔
علیمہ آپا کی گفتگو۔۔۔۔
🚨عمران خان کی قید تنہائی فوری ختم کی جائے اور انھوں ہسپتال منتقل کرکے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کروایا جائے ورنہ ہم ب خاموش نہیں بیٹھیں گے،
علیمہ خان
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا ہو جانا پاکستان کے ساتھ غداری ہے، جیسے شیخ مجیب کو اگرتلہ سازش کیس میں سزا دینا اس ملک کے ساتھ غداری تھی۔ ایوب خان سے لے کر عاصم منیر تک، سب جرنیلوں نے پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو فروغ دیا ہے۔ غدار مہرنگ نہیں، غدار تم ہو!
ایک آرمی چیف دنیا کے اسٹیج پر ہمارے ملک کے وزیرِ اعظم کی آئینی حیثیت کو ثانوی کر رہا ہے، جو پہلے ہی غیر آئینی وزیرِ اعظم ہے۔
اس کی آئینی سزا عاصم منیر کو ہی بھگتنی پڑے گی!