جب میں بوڑھا ہو جاوں گا تب کتابوں اور تاریخ میں جب عمران خان کی بہادری ، محنت ، جوش و جذبہ ، 22 سال کے صبر کی باتیں ہوں گی تو میں بڑے فخر سے اپنے پوتوں کو کہوں گا کہ میں نے عمران خان جیسے عظیم لیڈر کا دور دیکھا ہے
عمران خان انسان نہیں دور کا نام ہے
#کامیابی_کا_سفر#محبت_کے_رنگ
میں اپنے ان دوستوں کو جنہوں نے مجھے فالو بیک نہیں دیا ہوا ان کو دھمکی آمیز پیغام دینا چاھتا ہوں کہ میں آپ تمام لوگوں کو دیکھ رہا ہوں کل تک ، اگر فالو بیک نہ ملا تو پھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انفالو کر دوں گا 😂
#محبت_کے_رنگ#ذیشان
آج شام،فلسطین،لیبیا،عراق،لبنان اور خاص طور پر اپنے کشمیر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا،اور کچھ نہیں تو دعا ہی سہی۔۔
بس اللہ کے حضور دعا۔۔
جو دلوں اور دنوں کو پھیر دیا کرتا ہے۔۔
#محبت_کے_رنگ#ذیشان
میں کیسے عید مبارک کہوں جب میرے کشمیری بھائی لہو لہان ہو رہے ہیں آزادی کی پر خطر جنگ لڑ رہے ہیں اور اپنی جانوں کے نذرانے دے رہے ہیں جب جنت میں نماز عید پر پابندی ہو اور میرے کشمیری بھائی فاقوں کی زندگی گزار رہے ہوں میں کیسے عید مبارک کہوں
#کامیابی_کا_سفر#محبت_کے_رنگ#ذیشان
میں کچھ دن مصروفیات کے وجہ سے ٹوئیٹر پر نہیں آ سکا جس کے لیے میں تمام دوستوں سے معذرت خواہ ہوں مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ مجھےمیرے کچھ دوستوں نے انفالو کیا ہے میں نے ان کو انفالو نہیں کیا اس امید کے ساتھ کہ وہ اپنی غلطی تسلیم کر کے فالو کریں گے
#کامیابی_کا_سفر#محبت_کے_رنگ#ذیشان
اچھا انسان صفر کی مانند ہوتا ہے جس کی اپنی تو کوئی قیمت نہیں ہوتی لیکن جس کے ساتھ جڑ جاتا ہے اس کی قیمت دس گنا بڑھا دیتا ہے
#کامیابی_کا_سفر#محبت_کے_رنگ#ذیشان
کیا محمد بن قاسم ، طارق بن زیاد ، ٹیپوسلطان کو کوئی واپس لا سکتا ہے تاکہ کشمیر آزاد کر کے ہمیں دے سکیں ۔ ایسا نہیں ہے تو ہمیں اٹھنا پڑے گا
اب جہاد لازم ہے ہمارے لیے ۔
بھاڑ میں جائے اقوام متحدہ ، بھاڑ میں جائے عالمی برادری
ہمیں صرف کشمیر چاہیئے
#محبت_کے_رنگ#کامیابی_کا_سفر
آج کے دن مجھے 30 لوگوں نے فالو کیا ہے اور 46 لوگوں نے انفالو کیا ہے انشاءاللہ کل سب کا حساب چکائیں گے اور یہ لوگ جتنی فلاسفیاں مارتےہیں ان کو ابھی نہیں پتا کہ آج کل ہر چیز کا پتا چل جاتا ہے
کل فالوونگ اور فالوور دونوں کا لیول برابر کریں گے
#محبت_کے_رنگ#ذیشان
کشمیر کے حالات بہت زیادہ خراب ہو رہے ہیں یہ معاملہ الجھتا جا رہا ہے اس معاملے کو اتنا مت الجھائیں کہ پھر اس کو کوئی سلجھا ہی نہ سکے ۔
انڈیا کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقظع کریں اور اسے پیغام دینا چاہیے کہ انڈیا سے زیادہ ہمارے لیے کشمیراہم ہے
#کامیابی_کا_سفر#محبت_کے_رنگ#ذیشان
ان والدین کو میرا سلام جنہوں نے اس ملک کے لیے اپنے لال قربان کر دیے
سلام ان شہدا پاکستان پر جنہوں نے اپنی اولاد ، بیوی ، بہن ، اور والدین کی پروا کیے بغیر اپنی جان پاک سر زمین پر وار دی۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
پاک فوج زندہ باد
#کامیابی_کا_سفر#محبت_کے_رنگ#ذیشان
کبھی ایک ہی فالوور نے آپکو 10 دفعہ فالو کیا ہے
وہ ایک دفعہ فالو کرتاہے میں فالو بیک دیتا ہوں وہ انفالو کرتا ہے میں بھی انفالو کر دیتا ہوں وہ پھر فالو کرتا ہے میں پھر فالو بیک دیتا ہوں یہ ایک دن میں10 دفعہ چلتا ہے
بتائیں ایک دن میں میرے کتنے فالوور بڑھے؟
#محبت_کے_رنگ#ذیشان
کسی علاقے میں بارش نہیں ہورہی تھی تو سب بارش کی خاطردعا مانگنے کے لیے ایک میدان میں اکھٹے ہوئے تو ایک بچہ چھتری لے کرآیا کہ بارش کی وجہ سے کپڑے گیلے نہ ہو جائیں
ہمیں بھی اللہ تعالیٰ پر ایسا پختہ یقین رکھنا چاہیے
#کامیابی_کا_سفر#محبت_کے_رنگ#ذیشان
جب آپ کسی بچے کو اوپر کی طرف اچھالتے ہیں تو وہ پریشان ہونے کی بجائے ہنستا ہے کیوں کہ اسے یہ یقین ہوتا ہے کہ آپ اسے گرنے نہیں دیں گے ۔
ہم اللہ پر ایسا یقین کب کریں گے ہم اللہ سے کب مانگیں گے
اللہ سے مانگیں جو کسی کا محتاج نہیں ہے
#کامیابی_کا_سفر#محبت_کےرنگ#ذیشان
کتنی نازک ہوتی ہیں لڑکیاں
اپنی پسند کا سوٹ نہ ملے تو عید نہیں مناتیں لیکن ایک نا پسندیدہ انسان کے ساتھ ساری زندگی چپ چاپ گزار دیتی ہیں
#کامیابی_کا_سفر#محبت_کے_رنگ#ذیشان