خیبر پختون خواہ حکومت بے گناہ نہتے مظاہرین کے قتل کی ایف آئی آر شہباز شریف مریم نواز اور محسن نقوی پر درج کروائے ورنہ علی امین استعفی دے ، بھرپور آواز اٹھاو اور مطالبہ کرو
اس ٹویٹ کر فوراً سب ریٹویٹ کریں
اصل سچ یہ ہے کہ علی امین گنڈاپور کا ڈرامہ Pre-planned تھا ، کسی کو اچھا لگتا ہے لگے کسی کو بُرا لگتا ہے لگے ، وقت طے کرے گا کہ بلاول بھٹو یا کسی اور کو وزیر اعظم بنوانے کے لئے ایک عدد " ٹائیگر" نے کسی اپنے کی لاش پہ پاؤں رکھ کے عہدہ بچایا تھا ، بلڈی ڈرامے باز
مر جائیں گے لیکن غلامی قبول نہیں کریں گے
(گنڈا پور)
گنڈاپور صاحب آپ تین دفعہ اغواء ہوئے اور آپ ابھی بھی اغواء کاروں کا نام نہیں لے رہے.. کیا یہ غلامی قبول کرنا نہیں ہے؟
Poor Pashtuns in Islamabad took rubber bullets for whom? Tear gas shelling for whom? Slept on the road for whom? Over 2,500+ are arrested for whom? For a loser, a liar, and a fraud. Resign and go home.
پہلے بریکنگ نیوز چلی کہ اُسے گرفتار کرلیا گیا ، پھر بریکنگ نیوز چلی کہ گرفتاری نہیں ہوئی میٹنگ ہورہی ہے ، پھر بریکنگ نیوز چلی کہ میٹنگ میں نہیں وہ مسنگ ہیں اور آج سرکاری عہدیدار فرما رہے ہیں کہ وہ بھاگ گیا ہے ؟ قوم اِتنی پُھدو نہیں جتنا لوگوں نے اس قوم کو سمجھ رکھا ہے
The incompetent and shameless Mohsin Naqvi is bringing huge embarrassment to Pakistan internationally.
He MUST release CM KP Ali Amin Gandapur, and stop lying about his whereabouts.