کشمیریوں کے ناحق خون بہانے کی مذمت کرتا ہوں۔ پاکستان کے نوجوان ہندوستان سے زیادہ بہادر ہیں، جو ظلم، تشدد، قتل، اغوا، اور اپنے گھر تڑوانے کے باوجود آج بھی اپنے حق کیلئے کھڑے ہیں۔ خراج تحسین پیش کرتا ہوں عمران خان صاحب،حسان نیازی اور تحریک انصاف کے تمام اسیران و کارکنان کو جو آج بھی ظلم کے سامنے کھڑے ہیں۔
اسیر جمہوریت حیدر مجید(سابق صدر آئی ایس ایف پنجاب)
Chaudhry Abdullah Tahir, a Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader from Okara and former provincial assembly candidate, shot dead in a targeted attack in Lahore’s Gulberg area. Two unidentified gunmen on a motorcycle opened fire while Tahir was at or near a private clinic for a medical check-up before fleeing the scene. Tahir died from his injuries at the scene. The family has called on the Punjab govt to arrest the killers who are recorded on Safe City CCTV footage. @MaryamNSharif@CCD_Punjab
ڈکٹیٹر باپ کے بیٹے اعجازالحق صاحب مسلسل ایک ہی سپرے کرنے سے اثر ختم ہو جاتا ہے اور ہاں سپرے کرنے والے کے لیے بھی کچھ احتیاطی تدابیر ہوتی ہیں۔ اگر وہ اختیار نہ کی جائیں تو سپرے کا اثر خود پر ہو جاتا ہے۔ آپ تو بخوبی واقف ہیں اس بات سے۔
#Pakistan#GenZ
وقت آ گیا ہے کہ سب اکٹھے ہو کر ظلم کرنے والوں کا محاسبہ کریں۔
اگر آج بھی خاموش رہے تو وہی درندے، جن کے منہ کو معصوم شہریوں کا خون لگ چکا ہے، ایک ایک کر کے سب کو نگل جائیں گے۔
#خان_کیلئے_متحد#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#آزادی_یا_شہادت
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 😢
لوگوں نے پاکستان کے لیے اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے وہ قربانیاں دی ہیں جو ان پر واجب نہیں تھیں ۔۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر کیوں حق کے ساتھ کھڑے رہے
ایک وقت تھا جب مریم نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو بلاول صاحب نے عمران خان کی حکومت کے بارے میں ایسے الفاظ بولے جو قومی اسمبلی کی کارروائی سے حذف کر دئیے گئے اب یہ دونوں بہن بھائی ایک دوسرے کے خلاف ایسی باتیں کر رہے ہیں جن کو سن کر عمران خان یاد آ جاتے ہیں جنہوں نے انکو اکٹھا کیا
"عورتیں مردوں کی تربیت گاہ ہوتی ہیں۔"
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اپنی والدہ کے بارے میں فرماتے ہیں:
"میری والدہ نے مُجھے دس برس کی عمر میں قرآنِ کریم حفظ کرا دیا تھا۔ وہ مُجھے نمازِ فجر سے پہلے بیدار کرتیں، بغداد کی سرد راتوں میں میرے لیے وضو کا پانی گرم کرتیں، مُجھے لباس پہناتیں، پھر خود مکمل پردہ اور حجاب اختیار کرتیں، اور ہمارے گھر کے مسجد سے دور ہونے اور راستے کے تاریک ہونے کی وجہ سے مُجھے اپنے ساتھ مسجد تک چھوڑنے جاتیں۔ پس ایسی ہی ماں نے امت کو امام احمد بن حنبل جیسا عظیم امام عطا کیا۔"
منقول