@BBCUrdu Dr tahir-ul- Qadri k pass jao or toheen mazheb or toheen Quran ka ftwaa lo .ak wehi Allah ka bnda ha jo is koom ko toheen e mazheb k asli mani smjaa skta ha nae to pakistan ki awam her rooz kesi na kesi ko toheen ka dawa ker k katel krtay rehay gay
طاغوت کے ہر جبر کے آگے میں ڈٹی تھی خاتون تھی پر صورت فولاد کھڑی تھی وقت آئے گا ، قربانیاں رنگ لا کے رہیں گی یہ ظلمت شب میرے لہو سے ہی چھٹے گی
#10YearsOfInjustice@PATofficialPK
The gruesome incident in Model Town, engineered by the ruling party's leadership, resulted in the brutal murder of 14 innocent people, including women and seniors, without any consequences for the perpetrators.🇵🇰🔥
#10YearsOfInjustice@PATofficialPK
The bloodshed in Model Town was a brutal display of state-sponsored violence, where those tasked with protecting the nation turned their guns on its own citizens, at the behest of their leaders who feared the light of truth and justice.🇵🇰🔥
#10YearsOfInjustice@PATofficialPK
17جون 2014 سانحہ ماڈل ٹاؤن وہ المناک سانحہ جس میں دردو وسلام اور کلمہ پڑھتے پُر امن بزرگ، نوجوانوں، باپردہ بہنوں اور حاملہ خاتون تک کو حاکمین وقت کی ایما پر پولیس نے بےدردی سے شہید کر دیا اس اذیتناک منظر کو پوری دنیا نے کیمروں کے ذریعے لائیو دیکھا۔ پاکستانی شہری
#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن
میں دیکھ رہا ہوں کہ کل سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر اونٹنی کا پاؤں کاٹنے پر سب رنجیدہ ہیں میں اس کو جسٹیفائی نہیں کر رہا جس نے بھی کیا ہے سخت سے سخت سزا دی جائے اسے ۔
لیکن دوسرے طرف وزیرستان اور قبائلی علاقوں میں پاکستانی فوج کے بچھائے ہوئے لینڈز مائن سے ہزاروں بچے اپاہج ہو چکے لیکن اس پر نہ کوئی میڈیا چینل بات کر رہا ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا پر کسی کی پوسٹ دیکھی یہ دوہرا معیار اخیر پختونوں کیساتھ کیوں کیا جا رہا ہے؟ پختونوں کا سب کچھ چھین لیا پاکستانی فوج نے ان کے معدنیات اور جو زخائر ہیں سب پر فوج قابض ہے اور ان سب کے باوجود ان کو جینے کا حق نہیں دیا جا رہا اور کوئی بولنے کیلئے تیار بھی نہیں ہے
اب دیکھنا کچھ بہن کے بھڑوے آئیں گے کہ آپ صوبائیت کے نام پر تقسیم پیدا کر رہے ہو ۔
اونٹ کی ٹانگ کٹی پوری قوم کو ضمیر نے دستک دی(اچھی بات ہے)
لیکن کئی سال سے ایکس فاٹا میں لینڈ مائن سے ہزاروں بچے ایک نہیں دونوں ٹانگوں سے محروم ہوچکے ہیں کسی کو پتہ بھی نہیں!!!!
#Is_Humanity_Alive
اونٹ کی ٹانگ کٹی پوری قوم کو ضمیر نے دستک دی(اچھی بات ہے)
لیکن کئی سال سے ایکس فاٹا میں لینڈ مائن سے ہزاروں بچے ایک نہیں دونوں ٹانگوں سے محروم ہوچکے ہیں کسی کو پتہ بھی نہیں!!!!
#Is_Humanity_Alive