یہ بےحس حکمران اس تماش بین قوم کی سزا ہیں۔
ٹک ٹاک بنانے کے لیے انہوں نے معذور بچوں کو بھی نہیں بخشا۔ الیکٹرک وہیل چئیر دے کر فوٹو سیشن کروایا اور اس کے بعد معذور بچوں کو چلتا کر دیا۔
Pakistan literally translates into ‘clean country’ … and i do not doubt for a second this travellers experience... How does Pakistan do it? (possibly because all the wrong-uns they export to Bradford)
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ اسکا دعویٰ ہے کہ اس نے 50 ملک بغیر پیسے خرچ کیے گھومے ہیں !
جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے ان میں سے اسکا پسندیدہ ملک پوچھا،
تو اسکے منہ سے بے ساختہ نکلا ' *پاکستان* ' ! پھر آگے کیا ہوا، بس اپ
آپ بغور سنیئے گا، آپکا سر فخر سے بلند ہو جائےگا۔ جسکا سہرا پاکستانی قوم کی مہمان نوازی کو جاتا ھے !!!
#قومی_زبان
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کو کبھی کوئی غم یا پریشانی پہنچے اور وہ کہے:
اے اللہ میں تیرا بندہ ہوں ، تیرے بندے کا بیٹا ،تیری بندی کا بیٹا ہوں،میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ نافذ ہونے والا ہے ،میرے بارے میں تیرا
فیصلہ انصاف پر مبنی ہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو تو نے اپنے لئے رکھا ہے، یا جو تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ہے، یا اپنی کتاب میں نازل کیا ہے یا اپنے پاس غیب میں اسے محفوظ رکھا ہے کہ تو قرآن کو
میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کو دور کرنے والا، اور میری پریشانی اور غم کو لے جانے والا بنا دے۔ تو اللہ تعالیٰ اس کی پریشانی اور غم دور کر دے گا اور اس کی جگہ کشادگی عطا کر دے گا۔ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسولﷺ! کیا ہم اسے یاد نہ کر لیں؟ آپ نے فرمایا:کیوں نہیں ۔جو شخص اسے سنے، اسے چاہیئے کہ اسے یاد کر لے۔
السلسلہ صحیحہ حدیث ٢٩٢٨
وإذا قلت: « اللهم اغفر لي » ، قال الله: قد فعلت
وإذا قلت: « اللهم ارحمني » ، قال الله: قد فعلت
وإذا قلت: « اللهم ارزقني » ، قال الله: قد فعلت
فعقد الأعرابي على سبع في يده، ثم ولى ».
Ibn Abbas reported: I was riding with the Prophet ﷺ and he said:
Young man, I will teach you some words. Be mindful of Allah and He will protect you. Be mindful of Allah and you will find Him before you. If you ask, ask from Allah. If you seek help, seek help from Allah.
Now read my post about Junaid Safdar taking Punjab government’s brand new Gulfstream to Europe for his honeymoon with this video clip from @MalickViews a few days ago. You will understand why Maryam Safdar had to hire foreign pilots at a salary of $38,000. Pakistani pilots couldn’t be trusted to keep their mouths shut.
حضرت قمر جلالوی کی یہ نعت بڑے بڑے نعت خوانوں نے پڑھی ہے لیکن اس نابینا بچے کو سن کر محسوس ہوتا ہے جیسے کہ آواز میری ہی روح سے نکل رہی ہو۔
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
سکون پایا ہے بیکسی نے، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں
خیالِ حضرتﷺ جب آ گیا ہے، تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں
کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں، کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں
تلاشِ جاناںﷺ میں کتنی منزل، خدا ہی جانے نکل گیا ہوں
حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر، جگر بچھانے کی آرزو تھی
بہارِ خلدِ بریں ملی تو ، بچا کے دامن نکل گیا ہوں
مرے جنازے پہ رونے والو، فریب میں ہو بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں غمِ نبیﷺ میں، لباسِ ہستی بدل گیا ہوں
یہ شان میری یہ میری قسمت، خوشا مَحَبّت زہے عقیدت
زباں پہ آتے ہی نامِ نامیﷺ، ادب کے سانچے میں ڈھل گیا ہوں
بفیضِ حسّان ابنِ ثابت ، برنگِ نعتِ نبیِ اکرمﷺ
قمر ؔ میں شعر و سخن کی لے میں،ادب کے موتی اگل گیا ہوں
قمر ؔجلالوی
How unfortunate is the son of Adam.
If he feared the Fire of Jahannam the way he fears poverty, he would be saved from both.
If he desired Paradise the way he desires the dunya, he would succeed in both.
And if he feared Allah in private the way he fears the creation in public
رسولِ اکرم ﷺ جب رات کے پُرسکون لمحات میں تہجد کے لیے قیام فرماتے تو اپنے ربّ کے حضور یہ جامع اور ایمان افروز دعا عرض کرتے:
«اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ قَيَّامُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ، أَنْتَ الْحَقُّ وَوَعْدُكَ الْحَقُّ وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ وَالنَّارُ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ حَقٌّ، اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَبِكَ خَاصَمْتُ، وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ، فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، أَنْتَ إِلَهِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ»
ترجمہ
اے اللہ! تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں، تو آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔
تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں، تو آسمانوں اور زمین کو قائم رکھنے والا ہے۔
تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں، تو آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے سب کا رب ہے۔
تو ہی حق ہے، تیرا وعدہ حق ہے، تیری ملاقات حق ہے۔
جنت حق ہے، جہنم حق ہے، قیامت حق ہے۔
اے اللہ! میں نے اپنے آپ کو تیرے سپرد کیا، تجھ پر ایمان لایا، تجھ پر توکل کیا، تیری طرف رجوع کیا، تیرے ہی لیے جدوجہد کی اور تیرے ہی حضور فیصلہ پیش کیا۔
پس میرے اگلے اور پچھلے، پوشیدہ اور ظاہر، تمام گناہ معاف فرما دے۔
تو ہی میرا معبود ہے، تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔
حوالہ : یہ مبارک دعا جامع الترمذی (حدیث: 3418) میں مروی ہے، اور اس کے الفاظ دیگر کتبِ حدیث میں بھی منقول ہیں۔
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
“اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے آگے پہنچا دیا، کیونکہ بسا اوقات جس تک حدیث پہنچتی ہے وہ سننے والے سے زیادہ فہم رکھنے والا ہوتا ہے۔”
یہ حدیث سنن ابن ماجہ (حدیث: 232) میں روایت کی گئی ہے۔
یہ دعا بندگی، یقین، توکل اور مغفرت کی کامل تصویر ہے۔
تہجد کے لمحات میں اسے پڑھنا دل کو نورِ ایمان سے منور کر دیتا ہے اور بندے کو اپنے رب سے قریب کر دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس دعا کو سمجھ کر پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”ہمارا بزرگ و برتر پروردگار ہر رات آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے جب رات کی آخری تہائی باقی رہ جاتی ہے۔ اور آواز دیتا ہے: کوئی ہے جو مجھ سے دعا کرے میں اسے قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے مانگے میں اسے عطا کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے تو میں اسے معاف کر دوں؟“
[صحيح بخاري، حديث نمبر:1145]
حدیث حاشیہ:
(1)
اس روایت میں دعا، سوال اور استغفار کا ذکر ہے۔
دیگر روایات میں توبہ، رزق اور دفع بلا کا ذکر بھی مروی ہے۔
ایک روایت میں ہے کہ کون ہے جو اس وقت ایسی ذات کو قرض دے جو مفلس اور ظلم پیشہ نہیں۔
اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس قسم کی ندا کا سلسلہ طلوع فجر تک جاری رہتا ہے۔
بعض روایات کے آخر میں امام زہری کا قول بایں الفاظ بیان ہوا ہے کہ اس لیے نیک لوگ پچھلی رات نماز پڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ امام بخاری ؒ نے عنوان میں دعا کے ساتھ نماز کا ذکر بھی کیا ہے۔
#تہجد
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارا بزرگ و برتر پروردگار ہر رات آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے جب رات کی آخری تہائی باقی رہ جاتی ہے۔ اور آواز دیتا ہے: کوئی ہے جو مجھ سے دعا کرے میں اسے قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے مانگے میں اسے عطا کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے تو میں اسے معاف کر دوں؟“ [صحيح بخاري، حديث نمبر:1145]
رات کا کون سا وقت (عبادت کے لیے) سب سے اچھا ہے؟
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس وقت اخیر کی تہائی رات رہ جاتی ہے تو ہمارا رب جو کہ برکت والا اور بلند ہے، ہر رات آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے، اور فرماتا ہے: کوئی ہے جو مجھ سے مانگے اور میں اس کو دوں؟ کوئی ہے جو مجھ سے دعا کرے اور میں اس کی دعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرے اور میں اسے بخش دوں؟ اور یہ سلسلہ طلوع فجر تک جاری رہتا ہے“، اس لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اخیر رات میں عبادت کرنا بہ نسبت اول رات کے پسند کرتے تھے ۱؎۔
[سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1366]
#تہجد
A viral video shows a young girl Aina Wazir, hailing from North Waziristan delivering an excellent over with her fast bowling skills and batting brilliantly at the same time. Future of Pakistan cricket!
Every night in Ramadan is an opportunity. Every duʿāʾ could be the one that changes your akhirah. Don’t delay your duʿāʾ. Don’t postpone turning back. Start from the first night. Save this. You’ll need it. 🤍 Strengthen your Imaan with every scroll.