کارکن حراست میں مرگئے، تیل میں تل گئے، گھر ٹوٹ گئے، خان کی بہن پھر گرفتار ہو گئی، کہاں ہیں وہ موصوف گلا پھاڑ کے چلانے والے بلاول زرداری، جو کہتے تھے، تم کتنے بے غیرت ہو ۔ کیا محترمہ نے بیٹے کو چن کے آواز اٹھانا سکھایا ہو گا۔ طارق متین
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
@tariqmateen
لڑائ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور فوج فیصلہ کر چکی ہے کہ اس نے عاصم رجیم کو ہر حال میں بچانا ہے
اس وقت کے پی اور پنجاب سے خبریں آ رہی ہیں کہ فوج مکمل طور پر ایکٹو ہو چکی ہے مارچ کو ناکام بنانے کے لیے ۔
کے پی کا آئ جی ایجنسیز کا پٹھو بنا ہوا ہے اور کے پی پولیس کو بھی کے پی عوام کے خلاف استعمال کرنے کا پلان بنایا جا رہا ہے ۔
سہیل آفریدی کو اکیلا کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے
اس ساری صورتحال میں کے پی کے غیور پولیس اور عوام کو سہیل آفریدی کا ساتھ دینا ہو گا ۔
میں سہیل آفریدی اور جنید اکبر کی پالیسیز پر تنقید کرتا رہا ہوں مگر حالات صاف بتا رہے ہیں کہ ہمیں اس وقت انہیں بیک کرنا ہے اور مکمل سپورٹ کرنا ہے ۔
انشاءاللہ ہم اس لڑائ میں کامیاب ہوں گے ✊
ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
جس ادارے کو آج جعلی وزیراعلی، اپنے ہینڈلرز کے بل بوتے پر ظلم کو استعمال کررہی ہے، کل اسی ادارے کے یہ کارندے جن کو آزادانہ ظلم کی عادت ہو گئی ہے، انہی پر ظلم کریں گے، وقت بدلتا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
منیب فاروق بار بار اپنےوی لاگ میں دھمکیاں دےرہا ہےکہ پی ٹی آئی کےساتھ 26 نومبر والا سلوک ہوگا ،
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ جب یہ جبر نہیں رہے گا تو کیسے یہ لوگ اپنا موقف بدل کر خود کو صحافی قرار دے کر survive کریں گے؟
وہ دور گزر گیا جب پاکستان کے لوگوں کی یادداشت کمزور ہوا کرتی تھی
راجہ محمد سلیم سابق ضلعی صدر پی ٹی آی رحیم یار خان و حقیقی ایم این اے 169 کے گھر پولیس کا ریڈ۔🚨
گھر کو ہتھوڑوں سے توڑ پھوڑ کی گئ۔۔لاکھوں کا سامان توڑ دیا ہے۔
My reaction to Aleema Aapa's illegal arrest and detention, and the overall situation in Pakistan, especially with regards to the Long March on the 27th September 2026, and why it is so important.
" ہر دور میں یزید ہوتے ہیں جو لوگوں کو ڈرا دھمکا کے، خوف طاری کر کے اور دہشت پھیلا کر کنٹرول کرتے ہیں۔ میرے پاکستانیو، یاد رکھو "لا الہ الا اللہ" - کوئی نہیں ہے خدا اللہ کے سوا۔"
عمران خان
علیمہ خانم صاحبہ کا اغوا اس بات کا ثبوت ہے
کہ
رجیم عوام تو دور، بزرگ خواتین سے بھی انتہائی خوفزدہ ہے
اور
رات کو سونے سے قاصر ہیں
۔۔
“انہیں معلوم ہے ان کا انجام حسینہ واجد سے بھی بدتر ہوگا”
انشاءاللہ