ان شاء اللہ، پنجاب تیار ہے اپنی قائد محترمہ کے استقبال کے لیے!🦁
یہ استقبال محبت خلوص اور عوامی وابستگی کا پیغام پورے پاکستان میں لے کر جائے گا
یہ اس محبت کی عکاسی ہوگا جو عوام اپنے اُن رہنماؤں سے کرتے ہیں جو ترقی اور عوامی خدمت کے لیے کام کرتے ہیں #Welcome@MaryamNSharif
ان شاء اللہ، پنجاب تیار ہے اپنی قائد محترمہ کے استقبال کے لیے!🦁
یہ استقبال محبت خلوص اور عوامی وابستگی کا پیغام پورے پاکستان میں لے کر جائے گا
یہ اس محبت کی عکاسی ہوگا جو عوام اپنے اُن رہنماؤں سے کرتے ہیں جو ترقی اور عوامی خدمت کے لیے کام کرتے ہیں #Welcome@MaryamNSharif
یہ ہیں الحمدﷲ ہمارے پنجاب کے کامیاب سکول♥️
اور میری گزارش ہے وزیر آعلیٰ صاحبہ اور وزیر تعلیم سے کے میرے گاؤں کے پرائمری سکول کو بھی ایسا بنایا جائے👏
@RanaSikandarH
راولپنڈی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی راولپنڈی امد کی تیاریوں کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کمرشل مارکیٹ کی تاجر یونین اور تاجروں سے ملاقات کر رہے۔ ہیں
کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں عوام اور تاجروں کا جوش دیدنی ایسی صفائی پہلے کبھی نہیں دیکھی، 40 سال بعد جدید مارکیٹ کا تحفہ ملا، آج ہم خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں مریم نواز شریف صاحبہ کی آمد پر پھولوں سے سڑک سجائیں گے اور 50 فیصد تک خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی دیں گے
راولپنڈی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی راولپنڈی امد کی تیاریوں کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سید پور روڈ مارکیٹ کے انجمن تاجران اور تاجروں سے ملاقات کر رہے ہیں
آج بلاول بھٹو کو فضل الرحمان کا بڑا دکھ اٹھ رہا ہے اور حکومت کو طعنے دے رہے ہیں، مگر ماضی میں پی ڈی ایم دور کے دوران پیپلز پارٹی نے فضل الرحمان کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ مولانا کو صدر پاکستان بنائیں گے، مگر جب وقت آیا تو زرداری صاحب خود اس عہدے پر براجمان ہو گئے
@MusawarAbbasi01
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے 24 نومبر کے دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں صادق آباد، فینسی ٹینٹ سروس / لذیذہ مرغ پلاؤ کے سامنے پارکنگ پلاٹ میں مشاورتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور طاہرہ اورنگزیب نے خطاب کیا۔
مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی ملاقات...!!❤️
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف 24 نومبر دورہ راولپنڈی کے سلسلے میں صادق آباد فینسی ٹینٹ سروس /لزیزہ مرغ پلاؤ کے سامنے پارکنگ پلاٹ میں 4 بجے مشاورتی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ۔جس کی صدارت وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
#24November
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی "بنی" میں تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر صدر ایوب چوھدری طارق، خرم حفیظ ،جہانگیر سبحانی، عامر میر، سمیع گل، صالحین قریشی ے ذیشان مہدی،
#HanifAbbasi#24November
راولپنڈی میں عظیم الشان تاجر کنونشن کا انعقاد، تاجر برادری کی بھرپور شرکت
صدر انجمن تاجران شاہد غفور پراچہ کی زیرِ صدارت کنونشن میں محمد حنیف عباسی سمیت سیاسی قیادت اور راولپنڈی بھر کی تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی
تاجروں کے مسائل اور کاروباری امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا
یوتھ میڈیا ٹیم NA-56 کی اہم میٹنگ
حنیف عباسی صاحب کی ہدایات پر NA-56 کی یوتھ میڈیا ٹیم کے سوشل میڈیا امور کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
میٹنگ کے دوران حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات اور حکومتی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی گئی
پاکستان ریلوے کی ایک اور اہم کامیابی، مسن کالر تا قلعہ ستار شاہ ریلوے ٹریک 45 دن کی ریکارڈ مدت میں بحال
پاکستان ریلوے کی بہترین کارکردگی، 60 دن کا کام صرف 45 دن میں مکمل! بروقت منصوبوں کی تکمیل اور جدید انفراسٹرکچر کی بحالی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ 🇵🇰
اردن کے شائع ہونے والے میگزین جس میں دنیا کے طاقتور ترین مسلمان رہنماوں کے نام شائع ہوتے ہیں میں اس بار
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے
میرے لیڈر نوازشریف ہیں اگر ان کا فیصلہ ہوگا بیک بینچ میں بیٹھ کر پارٹی کی خدمت کردوں تو وہ بھی اعزاز کی بات ہو گی ، میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر کامیاب ہوتا ہوں