ہمارا دل اگر حسد، موازنے، شکایت اور ناراضگی سے بھرا رہے تو سکون کہاں سے آۓ گا؟
سو دل میں ہمیشہ اچھائی کو جگہ دیں
شوق سے جیئیں اور خوب سارا جیئیں🌷🌷 ❤❤❤۔
@Mushtaq36192999 دراصل اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ آپ نے اس پر کتنا اندھا اعتبار کیا۔ لیکن جب وہی شخص، سب کچھ جانتے ہوئے بھی، اسی جگہ پر دوبارہ وار کرے جہاں پہلے ہی زخم ہوں، تو وہ تکلیف ناقابلِ برداشت ہو جاتی ہے