افسوسناک اور شرمناک! پمز اسپتال میں ہونے والا سانحہ غفلت نہیں جُرم ہے۔ یہ وفاقی د��رلحکومت کا سب سے بڑا اسپتال ہے اور حالت یہ ہے کہ پندرہ بچے جل کے مر گئے ، والدین کرب ناک حالت میں بتا رہے ہیں کہ دروازہ باہر سے بند تھااور کوئی شخص بھی وہاں موجود نہ تھا۔والدین کے مطابق سارا عملہ ایک ساتھ کیسے غائب ہوا؟ والدین جو بتا رہے ہیں وہ کسی اور طرف بھی نشاندہی کر رہے ہیں۔انکوائری کمیٹیاں بٹھا دی گئیں ہیں لیکن ذمہ داران کا جلد سے جلد تعین کرنا چاہیئے۔ heads must roll #PIMS
وزیراعظم شہباز شریف نے متنازعہ ٹیلی کام کے بل پر فوری طور پرگیارہ رکنی کمیٹی بنا دی ہے جو تین دن میں اس کی متنازعہ شقوں کا جائزہ لے کر اپنی سفارشات پیش کرے گی۔
سینٹ یا قومی اسمبلی سے کوئی ایک بھی اپوزیشن ممبر اس کمیٹی کا حصہ نہیں بنایا گیا۔
تاہم حکومت کا کہنا ہے یہ حکومتی کمیٹی ہے لہذا اس میں اپوزیشن کے بندے نہیں ڈالے گئے۔
وزیراعظم کی کمیٹی میں وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ، وزیرقانون ا��ظم نذیر تارڑ بھی شامل ہیں جنہوں نے بل بنایا اور اس کو vet کیا تھا۔ سیکرٹری انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ضرار ہاشم خان کے علاوہ وفاقی وزیر احد چیمہ بھی اس کمیٹی میں شامل ہیں۔ نواز شریف دور کے سیکرٹری قانون بیرسٹر ظفراللہ بھی کمیٹی کے ممبر ہیں۔
@CMShehbaz @PalwashaKhan18 @afnanullahkh @MIshaqDar50 @sherryrehman @A_Qadir_Patel
@naveedqamarmna @ShazaFK @AzamNazeerTarar @SyedAliZafar1 @BarristerGohar
I'm finally here to tell you, website of CoinStudy i.e. a Sharia compliant cryptocurrency research platform is LIVE now.
Thanks and Praise be to God Almighty only.
Go visit https://t.co/znZ4GeNOFS
For better experience, use laptop or desktop instead of mobile.
if you feel, see any discrepancy, fault or whatsoever don't hesitate to share your feedback at [email protected]
Enjoy.
عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند لاشوں کی جعلی وڈیوز بناتے پکڑے گئے، بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کےلئے عوامی انتشاری کمیٹی ہر حد کراس کرچکی ہے۔
#Indian_Action_Committee
Rawalpindi📍
Action has been taken. Dr. Zohaib Hassan, House Surgeon in the Orthopaedic Department, has been terminated due to inappropriate mobile phone use during duty hours and misbehave with a patient.
Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Pathetic @Meta@facebook closed my account which I had been using for 20 years without any information or explanation. You will soon see other social media banned too. There is no 'freedom of speech' or expression.
I am pleased to share a great news that the Government of Iran has agreed to allow 20 more ships under the Pakistani flag to pass through the Strait of Hormuz; two ships will cross the Strait daily.
This is a welcome and constructive gesture by Iran and deserves appreciation. It is a harbinger of peace and will help usher stability in the region.
This positive announcement marks a meaningful step toward peace and will strengthen our collective efforts in that direction.
Dialogue, diplomacy, and such confidence-building measures are the only way forward.
@JDVance@SecRubio@araghchi@SteveWitkoff
فرانس کا چینل فرانس 24 پاکستان اور ایران خلاف چلائی سوشل میڈیا کمپین میں بھارت اور افغانستان کے کردار پر رپورٹ کر رہا
سائبر انٹیلی جنس نے پاکستان کے خلاف بھارت اور افغانستان سے آپریٹ ہونے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف کیا ہے جو 'ایکس' پر ایرانی بن کر جھوٹا بیانیہ پھیلا رہا ہے۔ اس منظم مہم کا اصل مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان جاری پاکستان کی اہم سفارتی ثالثی کو ناکام بنانا اور علاقائی تعلقات کو خراب کرنا ہے۔جعلی ایرانی شناختیں اپنا کر، یہ بھارتی اور افغان نیٹ ورکس جھوٹے بیانیے داخل کرنے اور امریکہ-ایران سفارتی چینل کو جان بوجھ کر پٹری سے اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انٹیلی جنس مانیٹرز اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں ہے بلکہ ان آپریٹرز کی جانب سے ڈیجیٹل ذرائع سے علاقائی سفارت کاری میں ہیرا پھیری کرنے کی ایک مستقل اور مربوط حکمت عملی کا حصہ ہے۔
@Kh_ImranNazir@Kh_ImranNazir Ap Ground realti sy bohat dor hain or koshesh bhe nhi kr rhy k in Firon Bany Doctors ko Saza di jay ay din videos a rhi hain nakam wazarat hy ap ki.