نیا چاند دیکھنے کی دعا
اللَّهُمَّ أَهِْلِهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللهُ
اے اللہ تو اس چاند کو ہم پر برکت ، ایمان ،سلامتی اور اسلام والا بنا (اے چاند ) میرا اور تیرا رب اللہ ہے ۔
جامع ترمذی :3541
.
.
.
.
.
#comming #Ramzan #Dawah #islamicstatus #ramzan2024 #VoiceofMuslims #Ramadan1445 #ramadankareem
حالات حاضرہ پر نہایت ہی اہم موضوع لازمی سنیں
خطبہ جمعہ 16 فروری
فکری جنگ اور ہماری سیاست
سیاست میں فوج کا کردار ؟
فوج کی زمہ داریاں کیا ہیں؟
جانئے
اسلامک سکالر مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ سے
HD Video 📹 link
https://t.co/JZrhcyy930
السلام علیکم عرصہ دو سال سے خدمت فی سبیل اللہ روزانہ کی بنیاد پر تقریباً دو سو افراد کو کھانا تقسیم کیا جارہا ہے الحمداللہ بلال کھوکھر شیخوپورہ سٹی ہسپتال میں
پردے پہ عمل ، دافعِ_اَشرار_و_فِتَن ہے
کردار کی آنکھوں میں یہ غیرت کی کرن ہے
پردے کو فقط عزتِ نِسواں نہ سمجھیے
یہ دشمنِ اسلام کےخوابوں کا کفن ہے
#حیاڈے#BoycottValentineDay#MSL#PMML