ضرورت اسٹاف
ملٹی نیشنل کمپنی کے لیے ایک فیمیل کی ضرورت ہے جو کہ راولپنڈی اسلام اباد کشمیر گلگت اور سکردو میں مارکیٹ سروے کر سکے۔ انا جانا کھانا پینا اور باقی تمام خرچہ کمپنی کے ذمہ ہوگا۔ تنخواہ 37 سے 40 ہزار کے درمیان ہوگی۔
مزید تفصیل کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03321589716۔
یہ ٹولہ صرف ٹھگ ہی نہیں بلکہ سرٹیفائیڈ چور اور رشوت خور بھی ہے پی ٹی آئی کے اس گینگ نے ساڑھے تین سال ملک کو لوٹا جسکے تمام شواہ�� موجود ہیں اور تف ہے ان سہولتکاروں پر جنہوں نے بغض نواز اور اپنے مفادات کی خاطر بدکار نیازی کو فرشتہ بنا کر اس ملک پر مسلط کیا
#عمران_نیازی_چور_ہے
نوازشریف،مریم،زرداری،فریال اوردیگررہنماجیلوں میں گئےلیکن ورکرزآزاد تھے۔ پی ٹی آئی کے لیڈر گھر بیٹھے ہیں۔ سابق ایم این ایز، ایم پی ایز چھپ گئے ہیں اور اب عمران خان نے ورکروں اور سیکنڈ رینک سے لاتعلقی بھی اختیار کی حالانکہ کال ان کی تھی کہ گرفتار ہوجاوں تو آپ لوگوں نے نکلنا ہے۔
@Atifrauf79 کسی ملک ترقی کےلئے ضروری ہے کہ وہاں پر انصاف کا بول بالا ہو کینگرو کورٹ سے ملک تباہی ھوتی ھے
جج بشیر کی سٹینو بک میں کیا بات سامنے آئی ؟ #عمرانڈو_جج_نامنظور