Thank you so much for all the support from the lawyers of Insaf lawyers forum you guys did an amazing job since regime change operation especially after 9 may false flag operation Me and many other insafians who had nothing to do with violence had suffered a lot @AdvSalmanShahid
الحمداللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے ایک ماں کا لخت جگر اپنے گھر پہنچ گیا۔ ذیشان منہاس کا تعلق باغ آزاد کشمیر سے ہے جو لاہور میں صحافت کے طالب علم تھا ۔6اکتوبر کو یونیورسٹی کے اندر سے گرفتار ہوئے جو چار ماہ قید و بند میں رہے، اپنی تعلیم کی ایک سال کی قربانی بھی دی ،لیکن ان سب کے باوجود عمران خان کے نظریہ کے ساتھ بلکل ڈٹ کر کھڑے رہے تمام مشکلیں صبر و استقامت سے برداشت کیں ۔بیٹے کی جدائی سے والدہ بیمار ہوئیں اور ہسپتال داخل رہی کوئی انکی تیمارداری کے لیے موجود نہیں تھا چونکہ ذیشان کے والد کا سایہ بھی سر پر موجود نہیں ۔اس عظیم ماں جی کی ہمت و استقامت کو بھی سلام جنہوں نے اپنے لخت جگر کی وجہ سے تمام مشکلیں برداشت کی اور صبر کا دامن تھامے رکھا۔ اللّٰہ کریم ذیشان کی والدہ کو صحت دے انشاءاللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء اپنے آخری ورکر کی رہائی تک اپنی کوشش جاری رکھیں گے✌️🇵🇰😇
🚨اور یہی حل ہے
ایک مہینے کیلئے سب کچھ بھول کر متحد ہو جائیں " صرف ایک مہینے کیلئے متحد ہو جائیں " ، اور عہد کریں کہ اگر ایک دن بھی آزادی کا ملتا ہے تو تحریک میں گزاریں،
مقصد صرف ایک عمران خان کی رہائی ہونا چاہیے، مراد سعید
شکریہ کشمیر!!!!
تمام پاکستانیوں کو عمران خان صاحب کی پارٹی “پاکستان تحریک انصاف” کے کامیاب ۳۰ سال مبارک ہو۔ ہم عمران خان صاحب کے اس قافلے کے ساتھی ہیں اور انشاء اللّٰہ آخری سانس تک رہینگے۔
🚨😔💔عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
🚨😔💔عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
🚨😔💔عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
🚨😔💔عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
#ReleaseAndTreatImranKhan
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ReleaseAndTreatImranKhan شروع کریں کیونکہ اس وقت سب سے ضروری خان صاحب کی رہائی اور علاج ہے۔ عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا
پوری دنیا عمران خان کی دور اندیشی کی قائل ہوگئی♥️
عمران خان نے جو کہا تھا، آج پوری دنیا اس پر عمل کر کے خوشیاں منا رہی ہے!!مذاکرات سے مسائل حل کرنا عمران خان کا بیانیہ ہے۔"