The fact that Eman has been charged with Blasphemy for quoting something he was refuting, shows how people are trapped in false accusations.
It shows why it is impossible to have a frank discussion on anything to do with religion.
#ReleaseEngineerAliMirza
When reason loses, conspiracies begin. When intellect fails, propaganda rises. Today, they try to crush Engineer Muhammad Ali Mirza — tomorrow, they will fear every voice that questions.
#EngineerMuhammadAliMirza#releasemuhammadalimirza
بس پی ٹی آئی پر میرا یہی اعتراض ہے کہ اتنا سب ہونے کے بعد بھی جب انہیں موقع ملے گا یہ فوج کو پکاریں گے بھی اور دوبارہ ان کی گود میں بیٹھیں گے بھی۔ اِن کی اسٹیبلمشنٹ سے لڑائی سویلین سپریمیسی کے لیے نہیں محض اقتدار کے لئے ہے۔ جب اقتدار مل گیا آرمی چیف پھر سے “قوم کے والد” ہوں گے۔
ایک طرف پرو پی ٹی آئی صحافی تمام دن یہ بیانیہ بناتے رہے کہ عوام نکل آئی ہے، پی ٹی آئی جیت گئی ہے، گنتی کے عمل سے قبل ہی امیدواروں کے نام لیکر دعوے شروع کردیے کہ وہ جیت گئے، اب جب گنتی کا عمل شروع ہوچکا ہے تو کہنا شروع کردیا دھاندلی ہوچکی، مکمل طور پر پروپیگنڈہ اسٹریٹیجی
شیخوپورہ کا رہنے والا محمد رافع چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے یہ کینڈا میں پڑھنے کے لئے گیا تھا 5 اگست سے اسکا اپنی فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہے اس کے ماں باپ بہنیں بہت پریشان ہیں کوئی پاکست��نی دوست احباب اگر اس سلسلے میں اس خاندان کی کوئی مدد کر سکیں
Spread it
میرا اصول ،میری مرضی
ایک پیر صاحب اپنی کرامت کا ذکر کر رہے تھے کہ میں صحرا میں جا رہا تھا چلتے چلتے دو دن گزر گئے تھے۔ بھوک لگتی تو ہاتھ بڑھا کر اڑتا ہوا کوئی پرندہ پکڑ لیتا اور سورج کی روشنی پر بھون کر کھاتا۔ خدا کا شکر ادا کرکے آگے چل پڑتا۔ تیسرے دن مجھے نماز کا خیال آیا تو+