وائس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن و ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ میر ماجد علی بروھی جناب مئیر لاڑکانہ ایڈوکیٹ انور لھر صاحب کو انکی بھائی محترم بدر خان لھر کی شادی کے موقع پہ مبارک باد دیتے ہوئے
چیئرمیں جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری ایم پی اے لاڑکانہ سٹی جـــــمــــیــل احمد سومرو صاحب کے جانب سے شاندار اقدام محنت سے کچھ بہی ممکن ہے
جـــــمــــیــل احمد سومرو کے محنتوں کوششوں کا نتیجہ ہے اسپری ڈیسلٹنگ سڑکوں گلی محلوں میں ترقیاتی کام تاحال جاری ہے
Sahiwal has spoken! Laborers, farmers, women, the poor, and the youth stand with our message of a new way forward for Pakistan. The people demand a brighter future, one free of the vindictiveness and victimisation of the past. The Pakistan Peoples Party is the only party capable of ending the politics of hate and divisiveness. Join us, and we can build a peaceful, progressive, and prosperous Pakistan for all.
#چنو_نئ_سوچ_کو
پاکستان اور عوام کو درپیش تمام مسائل کا حل ہمارے 10 نکاتی عوامی معاشی معاہدے میں موجود ہے۔ آئیں ایک ایسا پاکستان بنانے میں ہمارا ساتھ دیں جہاں نفرت، تقسیم اورانتہا پسندی کے بجائے خدمت کی سیاست کی جائے۔
8 فروری کو تیر پر مہر لگاکر #چنو_نئی_سوچ_کو
عوامی معاشی معاہدہ کے بارے میں مزید جانیئے
https://t.co/nu40LyptvK
پاکستان پیپلز پارٹی ڈرنے والی جماعت نہیں ہے، ہم نے ہمیشہ مشکل حالات کا مقابلہ کیا ہے۔
شرجیل انعام میمن کی لاہور میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam#چنو_نئی_سوچ_کو
لاہور: سابق رکن اسمبلی پی ٹی آئی جویریہ ظفر نے نئی سوچ پر اعتماد کرتے ہوۓ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آ��فہ بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کرکے پی ٹی آئی کو الوداع کیا اور PPP میں شمولیت اختیار کرلی۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
شکریہ ساہیوال
اگر آپ اپنی قسمت بدلنا چاہتے ہیں، اگر آپ نے نئی سوچ چننا چاہتے ہیں، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو نئی قیادت کی ضرورت ہے، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں پرانی سیاست کرنے والوں کو گھر بیٹھنا چاہیئے تو پھر آئیں چار بار نہیں بس ایک بار ہمیں موقع دیں اور 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔