@pasha_samina ہے چارے يوتیے، اپنی طرف سے بات دوسروں کو لگاتے ہے، فٹ خود پر بیٹھتی ہے۔
کیپٹن صفدر خود زمیندار آدمی ہے، بڑے انڈسٹریل کا داماد ہے، اور کچھ نہیں تو پینشن تو آتی ہی ہے۔
یہ لولے کا ذریعہ آمدن کیا ہے؟؟ بھیک، چندہ، چوری کے علاوہ
@ahmad__bobak اچھا ہے بچے کھچے زہریلے یوٹیے بھی قانون کی پکڑ میں آ جائیں گے اور معاشرہ اس گند سے صاف ہو جائے گا۔ مگر اب سے پہلے گٹر کو جیل میں زندہ درگور کیا جائے، جب تک وہ گند کی فیکٹری موجود ہے، صفائی نہیں ہو پائے گی۔
@pasha_samina اُمت مسلمہ کے لیڈر کے 2 بچے یہودی، 1 ناجائز بیٹی عیسائی، سابقہ بیوی یہودی جسبکا موجودہ شوہر عیسائی۔ اُمت مسلمہ کا لیڈر جیسے پورہ کلمہ بھی نہیں آتا۔
جب اسلامی ٹچ دو گے تو پھر اسلامی ٹچ ہی واپس آئے گا نا، اس میں تڑپنے کی کیا بات ہے
@HamidMirPAK یہ لعنتی اپنے آپ کو سینئر صحافی کہتا ہے، جان بوجھ کر لگائی بجھائی کا کام کرتا ہے۔ اسے پتہ ہے کیا بات ہوئی مگر بات کو جان بوجھ کر منافرت والا ٹوسٹ دے رہا ہے
@MoeedNj قوم کا دکھ۔ واہ
دکھی مؤید بیچارہ باہر کے ملک سوکھی روٹی پانی میں ڈبو کے کھا رہا ہے، قوم کا درد اسے اندر ہی اندر کھائے جا رہا ہے۔ جھوٹ بیچ کر یوٹیوب کی کمائی پاکستان کے غریبوں پر لٹا رہا ہے بیچارہ۔ مرے باپ کے انگوٹھے لگا کے جو جائیداد حاصل کی وہ بھی اس قوم اور نچھاور کر دی
@Pakpuri64@realrazidada@SentimentalPK اصل میں اس کے اُلٹ ہے۔ حکومت اوپن مارکیٹ سے ڈالر خرید رہی بُہت زیادہ پچھلے 2-3 سال سے، جس سے ڈالر نیچے نہیں آ رہا۔
@hTanveerAwan اپنے آپ کو وکیل ایسے بتاتے ہیں جیسے یہ بڑی کوئی انہونی ڈگری لے لی انہوں نے۔ حالانکہ سب سے سے فارغ، نکمہ اور ویلا بندہ جو کچھ اور نہیں کر سکتا وہ پارٹ ٹائم LLB کر لیتا ہے۔ اور ساری زندگی درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی درخواستیں ٹائپ کرتے یا ایجنٹی کرتے ہیں