🌿🍁دین و دنیا کی نعمتیں حاصل کیجئے
(اَللّٰھمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ)
اس درودِ پاک کو پڑھنے سے دین و دنیا کی بے شمار نعمتیں حاصل ہوں گی🌿🍁
(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات، ص151)
📣نادرا کی بدولت، جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجراء کی آسان اور فوری سہولت
پانچ سادہ مراحل میں جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجراء کی کارروائی مکمل کریں
اور صرف 15 دن میں جانشینی سرٹیفکیٹ حاصل کریں
کسی بھی معلومات یا رہنمائی کے لئے ویب سائٹ ملاحظہ کریں
UAN:111-786-100
https://t.co/W314oD9usc
کیا آپ معمر قزافی کو جانتے ہیں.??
یہ شخص لیبیا کا صدر تها اس کا نام معمر محمد أبو منيار القذافي تها اگر آج یہ شخص زندہ ہوتا تو شاید م��لمانوں کی پہچان ہی کچھ اور ہوتی اس نے 1969 سے لے کر 2011 تک لیبیا میں حکومت کی اور 20 اکتوبر 2011 میں اسے امریکہ نے ففتھ جنریشن وار کا ہتھیار استعمال کرکے مروا دیا،لیکن کیوں مروایا اس کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن ایک سب سے بڑی وجہ پیٹرو ڈالر تهی.اس کا ذکر پھر کبھی صحیح فی الحال اس پوسٹ میں آپ سب کو ان قوانین کے بارے میں بتایا جائے گا جو معمر قذافی نے اپنی حکومت میں قائم کیے تهے.
1۔ لیبیا میں بجلی مفت تهی، پورے لیبیا میں کہیں بجلی کا بل نہیں بھیجا جاتا تها._*
2۔ سود پر قرض نہیں دیا جاتا، تمام بینک ریاست کی ملکیت تھے اور صفر فیصد سود پر شہریوں کو قرض کی سہولت دیتے تھے۔
3۔ اپنا گھر لیبیا میں انسان کا بنیادی حق سمجھا جاتا تھا اور اس کے لئے حکومت شہریوں کو مکمل مالی مدد فراہم کرتی تھی��
4۔ تمام نئے شادی شدہ جوڑوں کو اپنا نیا گھر بنانے کی مد میں حکومت پچاس ہزار ڈالرز مفت فراہم کرتی تھی۔
5۔ پڑھائی اور علاج کی سہولتیں لیبیا کے تمام شہریوں کو بنا پیسوں کے حاصل تھیں۔ قذافی سے پہلے 25 فیصد لوگ پڑھے لکھے تھے جبکہ آج 83 فیصد لوگ تعلیم کے زیور سے آراستہ ہیں۔
6۔ کسانوں کو زرعی آلات، بیج اور زرعی زمین مفت میں فراہم کی جاتی تھی۔
7۔ اگر کسی باشندے کو لیبیا میں علاج معالجے یا تعلیم کی صحیح سہولت میسر نہیں تو حکومت بنا کسی خرچے کے بیرون ملک بھجواتی تھی۔
8۔ لیبا میں اگر کوئی شخص اپنی گاڑی خریدنا چاہتا تو حکومت 50 فیصد سبسڈی فراہم کرتی تھی۔
9۔ پیٹرول کی قیمت 0.14$ فی لیٹر تھی۔
10۔ لیبیا پر کوئی بیرونی قرضہ نہیں تھا اور لیبیا کے اثاثوں کی کل مالیت تقریبا 150$ ارب ڈالر سے زائد تھے، جن پر اب مغربی ممالک کا قبضہ ہے۔
11۔ اگر کوئی باشندہ گریجویشن کرنے کے بعد بھی نوکری حاصل نہیں کر پائے تو حکومت اسے اسکی تعلیمی استعداد کے مطابق مفت تنخواہ ادا کرتی تھی تا وقت کہ اس باشندے کی ملازمت لگ جائے۔
12۔ ملک کے تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی کا ایک مخصوص حصہ تمام لیبیائی باشندوں کے بینک اکاؤنٹوں میں جمع کروا دیا جاتا تھا۔
13۔ ماں کو ہر بچے کی پیدائش پر حکومت کی طرف سے 5000$ ڈالر مفت فراہم کئے جاتے تھے۔
14۔ قذافی نے ملک کی صحرائی آبادی کے پیش نظر دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی دریا بنانے کا پروجیکٹ بھی شروع کیا تھا ، تا کہ پورے ملک میں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔
یہ ان مظالم میں سے کچھ کی تفصیل ہے جو قذافی نامی ڈکٹیٹر نے لیبیا کی عوام پر ڈھائے ۔
ان مظالم کے علاوہ قذافی نے تین بہت بڑے گناہ اور بھی کیے تھے ۔
پہلا کہ پاکستان کو ایٹمی پروگ��ام کے لیے 100 ملین ڈالر کی رقم اس وقت فراہم کی جب پاکستان پر ہر طرح کی پابندیاں تھیں ۔ اسی رقم سے پاکستان نے اپنا ایٹمی پروگرام شروع کیا تھا ۔
دوسرا اس نے ہمیشہ مسلمان ممالک کو اکھٹا کر کے انکا ایک بلاک بنانے کی کوشش کی۔ کبھی افریقی ممالک کا بلاک کبھی عرب ممالک کا ۔
لیکن ہمارے مسلمان ممالک قذافی کی اس " چال "
میں نہیں آئے اور آپس میں ہی لڑنے مرنے پر متفق رہے ۔
تیسری چیز میں تو اسنے حد ہی کر دی
جب اس نے سونے اور چاندی کے سکوں میں لین دین کرنے کا فیصلہ کیا
اور اعلان کیا کہ پیپر کرنسی جعلی کرنسی ہے۔
اس کے ایسی جرتوں کی وجہ سے ہی امریکہ نے قذافی کو قتل کروا دیا
تاکہ لیبیا کے عوام کو ایک زہین ڈکٹیٹر سے نجات دلائی جا سکے۔
اب لیبیا میں مکمل جمہوریت آچکی اور اپنے ہی اثاثوں سے محروم اور مقروض لیبیا جمہوریت کے مزے لے رہا ہے۔
طاقتور ھمیشہ طاقت ور نہیں رہتا
حسبي الله و نعم الوكيل
"اللہ ہمارے لیے کافی ہے"
قاتل اسرائیل کے حملوں میں زخمی بچے کو ہسپتال لانے والے ڈاکڑر کے الفاظ
وہ 5 دن کا بچہ ہے، جوجنگ کے دوران ہی پیدا ہوا تھا۔ یہ قابض قوتوں کا ہدف ہے۔
اے آزاد دنیا والو ہمیں دیکھو
ان بچوں کو کس نے مارا ہے ؟
ان مظلوموں کے قتل عام پر آپ کہاں ہیں ؟
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
ہمارے لئے اللہ کافی ہے وہی بہترین کارساز ہے۔
غزہ کے ایک اسپتال سے طبی عملے کے ایک رکن کی جگر کو چیرتی ہوئی پکار ۔ اس کے سامنے کمسن بچوں کی لاشوں کا ڈھیر لگا ہے۔
#Gaza_Genocide #غزة_تُباد #غزة_تستغيث #GazaHospitalAttack #فلسطين_الان #GazaUnderSiege #IsraelTerorrist
🇮🇱 Israel bombed the displaced.
🇮🇱 Israel bombed the children and new born babies.
🇮🇱 Israel bombed the injured.
🇮🇱 Israel bombed the aged persons.
🇮🇱 Israel bombed the pregnant woman.
🇮🇱 But they still want you to believe that 🇮🇱 is "good" and the 🇪🇭Palestinians are "bad".
🇮🇱 Israel bombed houses.
🇮🇱 Israel bombed schools.
🇮🇱 Israel bombed hospitals.
🇮🇱 Israel bombed churches.
🇮🇱 Israel bombed journalists.
🇮🇱 Israel bombed UN workers.
🇮🇱 But they still want you to believe that 🇮🇱 is "good" and the 🇪🇭Palestinians are "bad".
#IsraelTerorrist
🇮🇱 اسرائیل نے گھروں پر بمباری کی۔
🇮🇱 اسرائیل نے سکولوں پر بمباری کی۔
🇮🇱 اسرائیل نے ہسپتالوں پر بمباری کی۔
🇮🇱 اسرائیل نے گرجا گھروں پر بمباری کی۔
🇮🇱 اسرائیل نے نقل مکانی کرنے والوں پر بمباری کی۔
🇮🇱 اسرائیل نے صحافیوں پر بمباری کی۔
🇮🇱 اسرائیل نے اقوام متحدہ کے کارکنوں پر بمباری کی۔
🇮🇱 لیکن وہ پھر بھی چاہتے ہیں کہ آپ یقین کریں کہ اسرائیل "اچھا" ہے اور ��لسطینی "برے" ہیں۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان:
"فلسطین صرف عربوں یا مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آزادی کا مسئلہ ہے۔
اسرائیل نے یروشلم پر قبضہ کر رکھا ہے، جسے وہ مقدس سمجھتے ہیں، اور مسلمان حکمران صرف مذمت کرتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں۔ اگر ہم ہوتے تو ہم اسرائیل پر اپنے تمام جوہری میزائل تجربات کر لیتے۔"
جنرل عاصم منیر اور اسلامی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے نام:
اپنے قیام سے لیکر آج تک اسرائیل نے ایک دن بھی جنگ بند نہ کی پر وہ ترقی بھی کر گیا اور مظبوط بھی ہوا جبکہ جنگ سے بھاگنے والے مسلم ممالک دن بدن کمزور ہوئے۔
جہاد کا حکم قرآن پاک میں 484 دفعہ آیا اور پہلی 12 صدیوں میں مسلمان مسلسل حالت جنگ میں رہے جس سے نہ صرف وہ ترقی یافتہ کہلائے بلکہ سپر پاور بھی کہلائے۔
حالیہ دو صدیوں میں ہمیں بزدلی اور امن کا سبق پڑھایا گیا جس سے مسلمان نہ صرف غربت کا شکار ہوئے بلکہ ترقی میں بھی پھسڈی رہے۔
فلسطین اور کشمیر آج ہم سے سوال کرتے ہیں؟ #WeStandWithKarimBenzema
#غزة_تزحف_الى_القدس
#IslamicMessagingSystem
#فلسطين_الان
#غزة_تُباد
#GazaHospital
#ZionistTerror
#LetsUniteForAlAqsa
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan
#غزة میں شہری تباہ حال عمارتوں کے ملبے میں اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں، ابھی بھی تباہ ہونے والی عمارتوں میں ایک ہز��ر سے زائد افراد دبے ہوئے ہیں جن کے زندہ ہونے کی امیدیں بھی معدوم ہو گئیں ہیں، #غزة_تُباد #غزة_تحت_الركام #غزة_تزحف_الى_القدس
🗣️ اسماعیل ھنیہ، سربراہ حماس کا الاحلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد بیان
▪️ "جنہوں نے الاحلی ہسپتال میں قتل عام کا ارتکاب کیا وہ وہی ہیں جنہوں نے صابرہ اور شتیلا کے قتل عام کا ارتکاب کیا، وہی ہیں جنہوں نے بحر البقر سکول کے قتل عام کا ارتکاب کیا، وہی ہیں جنہوں نے مصری فوج کے قیدیوں کو قتل کیا، اور وہ ہیں۔ وہ لوگ جنہوں نے اس زمین پر انسان کو معلوم تمام اقدار کو پامال کیا"۔
▪️ "اس قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے جس نے اسرائیل کو لامحدود کور فراہم کیا ہے، یہ مل کر قتل عام کر رہے ہیں"۔
▪️ " ان جنگی جرائم، اس نسل کشی کے ذمہ دار وہ لوگ بھی ہیں جنہوں نے سلامتی کونسل میں ان پر پردہ ڈالا اور اس قبضے اور اس جارحیت کی مذمت کرنے سے انکار کیا۔"
▪️ "ہمارا دشمن وہم میں مبتلا ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ یہ ��تل و غارت گری اُس کی شاندار شکست پر پردہ ڈال دیں گے یا ہمارے لوگوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے کیونکہ ہم شہادت سے محبت کرنے والی قوم ہیں"
▪️ "مزاحمت جاری ہے اور اس وقت تک نہیں رکے گی جب تک یہ قابض ہماری سرزمین اور مقدسات کو نہیں چھوڑتا۔"
عرب کہاں ہیں ؟ مسلم دنیا کہاں ہے ؟
غم سے نڈھال فلسطینی بچے کی چیخ و پکار
اس بچے کے گھر والے #غزہ میں اسرائیلی فضائیہ حملے میں شہید ہوگئے
#غزة_تُباد#غزة_الآن#GazzeUnderAttack