بُزدل حکمران قوم تباہ کر دیتا ہے عمران
خان باہر آ گیا تو تمہیں نہیں چھوڑے گا، یہ ایک جُملہ اس بُزدل کو اتنا سنایا گیا کہ اس نے عمران خان کو جیل رکھنے کے لئے ملک کو لکی ایرانی سرکس بنا دیا، وہ جیل میں رہ کر آزاد ہے یہ آزاد ہو کر خوف کی جیل میں زندگی گزار رہا #انتخابی_نشان_عمران
مسجد نبوی،جبل اُحد اور مسجد قبا کے اطراف کا دورہ اور مدینہ میں سینما کی تعمیر افسوس ناک ہے۔کچھ عرصہ پہلے اسرائیلی/یہودیوں کی حرمین شریفین کے دورے کی اطلاعات آئی ،ہندوؤں اور یہودیوں کی حرمین شریفین میں آزادنہ نقل و حرکت سے پوری امت مسلمہ میں تشویش اور پریشانی ہے۔
@GovtofPakistan
پنجابیوں، سندھی اور پختون بھائیوں سے گزارش ہے کہ اج مسنگ پرسنز کے لیے ہمارے ساتھ اواز اٹھایا جائے اج نہیں تو کل یہ اپ لوگوں کے ساتھ بھی ہونے والا ہے
Dr Mahrang baloch
#BalochLongMarch2Islamabad
مجھے میری حسین آنٹی سے لاکھوں اختلافات سہی لیکن ایک سپیشل سیٹ کے بھی قابل نہیں سمجھا گیا ۔۔پارٹی کے لیے پانچ سال ہر طرح کے کڑوے کمنٹ سہتی ہیں لیکن اتنی زیادتی۔۔ شاہپور والو آپ نے مریم نواز سے میری حسین آنٹی کا بدلہ لینا ہے 8 فروری کو ۔۔
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
میرا @MaryamNSharif سے ایک سوال ہے کہ آپ کی شادی 25 دسمبر 1992 کو کیپٹن صفدر کے ساتھ ہوئی اور 26 اپریل 1993 کو ٹھیک 4 ماہ بعد مریم کی بیٹی مہرالنسا پیدا ہوئ
صرف 4 ماہ میں بچہ کیسے پیدا ہوا؟
فلسطین مسلمانوں کے دل میں بستا ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ فلسطین کو اسکی زمین سے محروم کر دیا جائے.
امریکہ سارے فساد کی جڑ ہے وہ کیوں آیا بحری بیڑے لے کر اسرائیل کی مدد کرنے کو.
روسی صدر پیوٹن کا اعلان