Ex President Of Faisalabad Chamber of Commerce and Industry,Ex Chairman PHMA Faisalabad,Ex Chairman Millat Industrial Estate,Politician,Candidate for NA-104 PTI
سید ضیاء علمدار حسین انشاءاللّه (MNA(NA-110 کی بنی گالا میں سابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان خوشگوار ماحول میں ملاقات
پارٹی کی مرکزی قیادت بھی ہمراہ تھیں
قائد عمران خان کی ہدایت پر رہنما پاکستان تحریک انصاف انشاءاللہ (MNA (NA-104 سید ضیاء علمدار حسین کی قیادت میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئین پاکستان کے ساتھ اظہاریکجہتی کی لیئے CC-31 کلاش پارک میں مظاہرہ کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے #I_StandWithSupremeCourt #UCwiseSolidarityCampaign
@PTIofficial@Asad_Umar@ImranKhanPTI@Hassanzakaniazi
انشاءاللہ (MNA (NA-104 سید ضیاء علمدار حسین عید کے تیسرے روز بھی اپنے لیڈر مرشد عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک ویسٹ ریجن پنجاب کے کیمپ میں موجود
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو#زمان_پارک