امام محمد باقر ص
“ہمارے شیعوں کو امام حسین ص کی قبرِ مبارک کی زیارت کرنے کی تاکید کرو، اس سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے، زندگی میں برکت ہوتی ہے اور مصائب دُور ہوتے ہیں”
تہذیب الاحکام
ایک ایرانی باپ اپنے نابینا بچے کو گتے پر چھوٹے چھوٹے سوراخوں کی مدد سے ہاتھوں کی حرکت سے فٹ بال میچ کے بارے میں بتا رہا ہے، اور بچے کی گول ہونے پر خوشی ❤️
کمال 👏👏
وَمَن يُطِعِ اللہ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَن يَتَوَلَّ يُعَذِّبْهُ عَذَابًا أَلِيمًا
اورجو اللہ اور رسول کی اطاعت کرےگا خدا اسے ان جنتوں میں داخل کرے گا جنکے نیچے نہریں جاری ہوں گی اورجو روگردانی کرے گااسے دردناک عذاب دے گا
فتح17
⚫️روز عاشورا یوم غم و مصیبت
امام علی رضا عليه السلام فرماتے ہیں:
جو بھی روز عاشورا کو غم و مصیبت اور رونے کا دن قرار دے گا، خداوند عالم قیامت کے دن کو اس کے لئے خوشی اور مسرت کا دن قرار دے گا۔
امالی صدوق، ج 1، ص 129
⚫️ روز عاشورا سب سے بڑی مصیبت
امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں
إنَّ يَومَ الحُسَينِ أعظَمُ مُصيبَةً مِن جَميعِ سائِرِ الأيّامِ
بیشک روز شہادت امام حسين عليه السلام سب سے بڑی مصیبت کا دن ہے
علل الشرائع، ص 225
🎥 Mohammed Reza Asadinia
قاتلان امام حسین پر لعنت بھیجنے والا جنتی ہے
امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
اگر جنت میں رسول اللہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہو تو امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں پر لعنت بھیجو
بحار الانوار، ج 44، ص 286، ح 23
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ(27)ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً(28)
اے نفس مطمئن،اپنے رب کی طرف پلٹ آ اس عالم میں کہ تواس سے راضی ہےاور وہ تجھ سے راضی ہے
سورہ فجر
جب حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کو یزید کے دربار میں لایا گیا تو یزید نے یہ آیت پڑھی:
"وتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ "
اور کہا: "دیکھ لو! آج اللہ نے مجھے عزت دی ہے اور تم اس حال میں ہو۔ اللہ نے مجھے اختیار اور حکومت عطا کی ہے جبکہ تم بے بس اور قیدی ہو۔"
حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
"ہوا کا شور بہت ہے، تمہاری آواز ٹھیک طرح سنائی نہیں دے رہی، اگر تم صاحبِ اختیار ہو تو اس ہوا کو روک دو۔"
یزید نے کہا: "یہ میرے اختیار میں نہیں۔"
آپؑ نے فرمایا:
"یہ گھوڑے زمین پر ٹاپیں مار رہے ہیں، ان کو روک دو۔"
یزید نے جواب دیا:
"یہ بھی میرے اختیار میں نہیں۔"
پھر فرمایا:
"اونٹوں کے گلے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں، اس شور میں بات سمجھ نہیں آ رہی، انہیں خاموش کرو۔"
یزید نے کہا:
"یہ بھی میرے بس میں نہیں۔"
تب حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے ہاتھ اٹھائے اور فرمایا:
"خاموش ہو جاؤ!"
روایت کے مطابق ہوا کا شور تھم گیا، گھوڑے ساکت ہو گئے اور اونٹ بھی ٹھہر گئے۔
آپؑ نے فرمایا:
"یہ ہوتا ہے اختیار! تم آج بھی بے اختیار اور بے بس ہو۔ تم ہماری آزمائش کو اپنی عزت سمجھ بیٹھے ہو۔"
سلام ہو اے دخترِ علیؑ!
سلام ہو اے نواسیِ رسول ﷺ!
آپ کی جرأت، استقامت اور عظمت کو سلام۔
وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۚ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَٰئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا
اور جس چیز کا تمہیں علم نہیں ہے اس کے پیچھے نہ پڑو یقیناً کان، آنکھ اور دل ان سب کے بارے میں بازپرس کی جائے گی
اسراء 36
عونؑ و محمدؑ جب مولا حسینؑ کے سامنے آتے تو پنجوں کے بل کھڑے ہوجاتے کہ کہیں ہم ماموںؑ کو چھوٹے نہ لگیں اور ہمیں شہادت کی اجازت نہ دیں جب خیمے کے اندر جاتے تو بی بی زینبؑ منہ پھیر لیتی اور کہتی مجھے فاطمہ زہراؑ کے سامنے شرمندہ نہ کرانا 💔
#شہزادے_عونؑ_و_محمدؑ
Team Melli of the Islamic Republic of Iran played elegies for Imam Hussain (AS), performed chest beating, and expressed their love for the Master of Karbala.
For them, football is a game, but Hussain is a way of life. 🏴
"Every day is Ashura, every land is Karbala." 🇵🇰🖤🇮🇷