1 سال میں تاریخی مہنگائی کر کہ غریب اور سفید پوش افراد کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دیا گیا ہے۔ وہی عوام جو عالمی وبا کے باوجود معاشی طور پر خوشحال ہو رہی تھی آج اسکے روٹی کے لالے پڑے ہیں۔این آر او زدہ حکمرانوں کی حوص نے لوگوں کے منہ سے نوالے چھین لیے ہیں
#مہنگائ_کا_طوفان_بےحس_حکمران @KanwalMna
بھئی واہ!!
"بھڑاس نکالی ہے۔ انگارے جو سلگ رہے ہیں، وہ نون لیگ کی قیادت میں سلگ رہے ہیں!
"آرڈر چیف جسٹس کا ہی لاگو ہے، نہ کہ کسی اختلافی نوٹ کا۔
"چیف جسٹس نے تھوڑا بھگو کر ان کا علاج کیا ہے!"
#الیکشن_تو_ہوگا
He believes in hard work, making own luck, not in superstitions. A practical leader who has a clear vision how to take the country forward. Even in his cricketing days, Imran Khan was a committed leader.
Despite sustaining immense state brutalities, PTI powerhouse @ImranKhanPTI is still standing firm. Party's leadership and workers have been inspired by his resilience, gaining firm belief in the nation's right to freedom, to choose the way it wants to be governed.
It should have become abundantly clear by now to all the forces that have put up obstacles in the way of democracy that when a nation rises as one, it cannot be intimidated and suppressed.
Pakistan is also a case study of what happens to a nation’s economy and social fibre when a democratically-elected government is toppled through a conspiracy – how all the economic fundamentals start to go in reverse, and more so what happens when literally proven criminals are foisted to govern a nation blessed with immense human and other resources.
ٹھیک ہے، جب تم نے ہی ٹھکانہ بدل دیا تو دنیا تو پھر آگے بڑھ ہی جاتی ہے۔ دنیا کا تو یہی دستور ہے۔ مگر جس کے تم مالک ہو وہ گھر ہمیشہ تمہارا ہی رہیگا۔ پاکستان تو پھر تم سے ہی منسوب رہیگا اور تم اس کے رہنے والوں میں زندہ۔
#ArshadSharifShaheed
کارکنوں کے ساتھ افطاری اور سحری کا سلسلہ جاری
عمران خان خود کارکنوں کے درمیان بیٹھ کر افطاری کرتے ہیں اور ان سے گفتگو بھی کرتے ہیں 1/2
لنک -- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://t.co/m0KVbzNoxH
اللہُ اکبر۔
سعودی عرب نے یمن کی جنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
یہ فائدہ ہُوا ہے ایران اور سعودی کی دوستی کا۔ اللہ ہم کو مُتحد کرے۔ ہم شیعہ سُنّی بھُول کر بس اچھےمُسلمان بن جائیں۔
خُوشی کی انتہا ہے اس وقت کہ میں اپنی زندگی میں مُسلمانوں میں اتحاد دیکھ رہا ہُوں۔
#IK_RT_GRO_TEAM#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے@ImranKhanPTI
نواز شریف سب بک رہے ہیں انکو پتہ نہیں ہے کہ انھوں نے کیا کیا ہے !!
کتنی لوٹ مار اور غلطیاں انھوں نے اس ملک کیساتھ کی ہیں ,ہمارے پاس فوج اور عدلیہ کے علاوہ رہ کیا گیا ہے
ان 3 منٹوں میں نعیم بخاری نے نواز شریف کی منجی اچھی طرح ٹھوک دی 👍🏼
مریم نواز کا سپریم کورٹ پر اتفاق فاؤنڈری کے بنے ہوئے لوہے کے تالے لگانے کا پلان ہے۔ اُس کا تاحیات نااہل مفرور باپ صرف وہ انصاف پسند کرتا ہے جس کا راستہ جاتی امرا سے گزرتا ہو۔ لندن پلان کے تحت سپریم کورٹ پر 1997 کی طرح حملہ پارٹ 2 کی شروعات۔