@IrfanUHSiddiqui السلام علیکم عرفان صدیقی صاحب
پچھلے بجٹ میں اسحاق ڈار صاحب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا تھا مگر پنشن میں اضافہ آدھا تھا- ہر چیز کی قیمتیں دوگنی ہو گئی ہیں - چائے ،اٹا گھی بسکٹ پھل سبزی وغیرہ - منشور میں واضح بتائیں اس زیادتی کا ازالہ ہو گا یا نہیں ؟