نوشکی میں قتل ہونے والے شاہزیب کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا اسکے پاس ایران کا ویزہ تھا دیگر مقتولین کے پاس بھی ایران اور عراق کے ویزے تھے یہ سب زیارات کے لئے جا رہے تھے ان سب کا بہیمانہ قتل ریاستی اداروں کی ناکامی ہے جو بلوچستان میں امن و امان کے نام پر کھربوں روپے کا بجٹ لیتے ہیں
آخر کار اسرائیل اور امریکہ، اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو ہی گئے کہ ایران کو براہ راست جنگ میں کھینچ لائیں۔ ایک سو ایرانی ڈرونز اور میزائلز کسی بھی لمحے اسرائیل پر گر سکتے ہیں۔ اگر امریکی، برطانوی اور اسرائیلی ائرفورسز اور ڈیفنسس سسٹمز نے سارے کے سارے تباہ نہ کر دئیے۔
ایران کے اسرائیل پر حملے سے ہمارے حکمرانوں کی لاٹری نکل سکتی ہے ،
امریکہ نے پیسے دیے تو یہ ایک منٹ میں ایران کے خلاف کرائے کے ق��تل بن سکتے ہیں
لیکن اس بار عوام پاکستان حکمرانوں کو غیرت مند پڑوسی اسلامی ملک کے خلاف کرائے کا قاتل نہیں بننے دیں گے ،انشااللہ
آئی پنجاب کے مطابق بہاولنگر میں کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا ،
اس کا مطلب ہے کہ جو ویڈیوذ سامنے آئی ہیں وہ پولیس اہلکار اپنی میم چیف منسٹر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹک ٹاک کے لیے ٹوٹے بنا رہے تھے ؟
پولیس کے ایک سپاہی فیصل خان نے بہاولنگر واقع کے بعد اپنی نوکری سے استعفیٰ دے کر اپنی پولیس کی وردی جلا دی
می�� تو IG سے بھی ایسے ہی ردعمل کی امید کررہا تھا لیکن اس نے کہا کہ معاملہ معمولی ہے 🥹
This jawan of Punjab Police not only resigned from his job but also burned his commando uniform in protest against an attack by Pakistan Army soldiers on a police station in Bahawalnagar. Is it a fake news or those who are denying this incident are spreading fake news?