غلط فہمیاں ھوجاتی ھیں۔ خاندانوں کے شیرازے بکھر جاتے ھیں۔ لیکن بالآخر خون کی کشش اپنوں کو ملا ھی دیتی ھے۔
ضیاالحق کے دوبیٹوں کی طویل جدائی کے بعد ملاقات
@Tahirkhan___ بھائی۔ عراق اور ایران کی جنگ عراق نے شروع کی تھی۔ ایران نے نہیں۔ مصر نے خود اسرائیل سے امن معاھدہ کیا۔ اس میں ایران کا کوئی ھاتھ نہیں تھا۔ شام میں ایران کا کردار منفی رھا۔
لبنان کو ایران نے کمزور نہیں کیا۔