"کوئی مجھے بتائے گا کہ بیس اکیس سالہ معصوم، چھوٹے کاکے رضا ڈار کے پاس کرپٹو کرنسی کاروبار کے لیے کروڑوں ڈالر کہاں سے آئے؟ چلو چھڈو! پہلے اس کی منی ٹریل گڈو۔" ایثار رانا
@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"پاکستان میں امیر ہونا اس لئے بھی ضروری ہے کہ آپ سی سی ڈی کی فل فرائی سے بچ جاتے ہیں! " سحرش منیر مان
@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
#الحمدللہ
پیمرا کا بہت بہت شکریہ
ہمارے وہ تمام احباب مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے اس حساس معاملے پر ساتھ دیا اور مؤثر، پُرامن اور قانونی انداز میں آواز بلند کی۔ حکومتِ پاکستان اور پیمرا کے بروقت اقدام کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
پیمرا کے اہم فیصلے:
• جیو نیوز کا لائسنس فوری طور پر 15 دن کے لیے معطل۔
• سیٹلائٹ اور تمام نشریاتی نیٹ ورکس پر نشریات بند کرنے کا حکم۔
• 10 محرم 2026 کے پروگرام "سفرِ عشق" میں قابلِ اعتراض مذہبی تصویر کشی کو قانون، لائسنس شرائط، مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار کے منافی قرار دیا گیا۔
• مذہبی جذبات مجروح ہونے اور مذہبی ہم آہنگی متاثر ہونے کے خدشے کو کارروائی کی بنیاد بنایا گیا۔
• پیمرا شکایات کونسل کو مزید سماعت اور اضافی ریگولیٹری کارروائی کی سفارشات تیار کرنے کی ہدایت۔
• جیو نیوز کو اندرونی انکوائری اور آئندہ ایسی خلاف ورزی نہ ہونے کو یقینی بنانے کا حکم۔
ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں تمام میڈیا ادارے مذہبی معاملات میں قانون، احتیاط اور ذمہ داری کو ہر صورت مقدم رکھیں گے۔
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
برادرِ مکرم مناظر اسلام حضرت مولانا عبدالجبار صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے گھر پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
اللہ تعالیٰ حضرت کے بھائی، بھتیجوں اور دیگر تمام زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ مستقلہ شافعہ نافعہ دائمہ عطا فرمائے، حضرت مولانا کی جان و مال کی حفاظت فرمائے اور ہر شر سے محفوظ رکھے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پُرامید ہیں کہ وہ اس واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لا کر بلاامتیاز انصاف فراہم کریں گے۔
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
ولي العهد :
نرجو من الله أن يتقبل من الحجاج حجهم وصالح أعمالهم، وأن يعيدهم إلى أوطانهم سالمين.
Crown Prince:
We pray that God will accept from the pilgrims their pilgrimage and the good deeds, and to return them to their homelands safely.
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ اس وقت یورپین ممالک کے دورے پر ہیں تو یہ وہاں کی ایک چھوٹی سی ویڈیو جس میں ایک انگریز اپنی کارگزاری سنا رہا ہے جس نے اسلام قبول کیا
وہ حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کے والد ماجد مفتی اعظم پاکستان +
ٹرمپ شیطان اکبر ہے نیتن یاہو آج کے زمانے کا دجال ہے
ڈر اور خوف کی سیاست شیطان کی سیاست ہے
دعاء سے فلسطین آزاد نہیں ہوگا دعاء سے انقلاب نہیں آتا
جمعیت علمائے اسلام رہنما حافظ حمد اللہ
اہم ترین
پاکستان نے روڈ کے راستے ایران ، عراق و دیگر ممالک جانے والے زائرین کے دوڈ سفرپر پابندی لگا دی ہے اب صرف ہوائی سفر کے ذریعہ جایا جا سکے گا
وزارت داخلہ
اس سے پاکستان کے امن میں اضافہ ہو گا اس کے ساتھ ساتھ تمام مذاہب و مسالک کی عبادات کو عبادت خانے تک سختی سے محدود کیا جائے تو پاکستان ہمیشہ کے لئے پرامن ہو جائے گا ان شاءاللہ
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور افغانستان کے وزیراعظم کی یہ جپھی کئی دلوں میں ٹھنڈ ڈال گئی ہے اور کئی دلوں کے ارمان بہا لے گئی ہے۔ خدا کرے کہ ان محبتوں میں تسلسل اور دوام آئے۔ ❤️😍
آئرن کلیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ جن بھارتی باشندوں کو پاکستان کے لیے پراکسی کی جگہ ایران نے دے رکھی تھی وہی ایران کے خلاف موساد کے لیے بھی کام کررہے تھے، اطلاع ہے 70 سے زائد ایجنٹس گرفتار ہو چکے ہیں۔
کوئی نکاح خواں ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں دولہا یا دولہن یا دونوں 18 سال سے کم عمر ہوں
سینٹ میں بل منظور ۔۔۔۔
سینٹ بل شریعت کے بلکل متصادم ہے
بل پاس کرنے والوں کو آئین پاکستان کا از سر نو مطالعہ کرنا چاہیے ۔۔شریعت میں شادی کے لئے شرط عمر نہیں بلوغت ہے
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
ہمارا مائک بند کرنا مسلئے کا حل نہیں
حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ امی جان حضرت عائشہ صدیقہ پر بات کیوں نہیں ہوئی اور 17 رمضان المبارک کو میری جگہ دوسرا بندہ کیوں بٹھایا گیا ؟
صرف اس لئے کہ میں اپنی ماں حضرت عائشہ صدیقہ کی عظمت پر بات کروں گا ،
وہ ہو گی ہر صورت ہو گی
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ