اقوام متحدہ میں ارشد شریف کی آواز بنئیں اور ہمیں انصاف دلانے کے لئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھیں
#UN_for_ArshadSharif
https://t.co/ruNNcUxQZT
سوچ بھی نہیں سکتے کہ سندھی حکومت اتنی گری ہوئی ہے خاران کے راستہ سے روزانہ رات 1 بجے سے 3 بجے کے درمیان چینی اور کھاد کے 200 سے 300 ٹرالر افغانستان سمگل ہوتے ہیں
حکومتی مشینری کیا سو رھی ھے،پھر کھاد اور چینی کی قلت ھوجائے گی ،پہلے سے بڑھتی مہنگائی مزید ان چیزوں کو مہنگا کردینگی
علی امین گنڈاپُور کی اسنیپ چَیٹ کے فلٹر کے ساتھ روتی شکل کی تصویر لگانے والے صحافی یہ مت بھُولیں کہ اگر آپ کو اُٹھایا گیا تو آپ اصل میں رونے کے بجاۓ اپنی پتلونیں گِیلی کر لینگے۔
کسی کے بُرے وقت کی تضحیک فقط ایک یزیدی دماغ ہی کرسکتا ہے اور پس ثابت ہُوا کہ آپ یزیدی ہیں۔
ایک بات جو آج TL پہ بہت زیادہ سامنے آ رہی ہے کہ فلاں کے ساتھ فلاں نے زیادتی کر دی تو لہذا وہ PTI کی ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے آزاد کھڑے ہوں گے تو بھئی جتنی مرضی زیادتی ہوجائے ، قیامت ٹوٹ پڑے خان صاحب نے کہا ہے آپ نے اپنے امیدواروں کے خلاف کھڑا نہیں ہونا ، ہم آپ کو بلدیاتی انتخابات میں ایڈجسٹ کر لیں گے ، کوئی جتنا بڑا مرضی نظریاتی ورکر بنتا پھرے اگر ٹکٹ نہیں ملتی تو پارٹی کے امیدوار کو سپورٹ کرے وگرنہ ووٹ بھول جائے !
ٹکٹ اور فیصلہ بس خان کا چلے گا !!!
اگر مبشر لقمان جیسا خود ساختہ تحقیقاتی صحافی بھی ایسے بچگانہ ہتھکنڈے استعمال کرنے پر اتر آیا ہے تو عمران خان کو چاہیے کہ ان سب کے لیے عام معافی کا اعلان کردیں کیونکہ سیانے کہتے ہیں دشمنی اس سے کرو جو صاحب عقل ہو، بیوقوف تو تمہیں بھی اپنے لیول پر گرا دے گا !
صابر بھائی ارشد شریف شہید اور ہم سب نے ملک سے وفا کی قیمت چکائی ہے۔ کچھ لوگوں کو غلط فہمی تھی کہ ہماری وفاداری ملک کے نہیں انکے ساتھ ہے۔ اچھا ہوا یہ غلط فہمی بھی دور ہو گئی۔ اگر اب بھی کوئی کسر باقی ہے تو نکال لیجیئے انہیں ہر بار صرف پاکستان زندہ باد سنائی دے گا۔
Pakistani parliamentarians, including former Prime Minister Imran Khan wrote to the United Nations demanding independent investigation of the murder of Arshad Sharif. We are grateful to all those parliamentarians who joined the cause #UN_for_ArshadSharif
سندھ میں قانون کی بالادستی کا حال یہ ہے کہ بااثر افراد نے کوٹ غلام محمد تھانے میں گھس کر ملزم کو قتل کردیا لئکن کوئی آواز نہیں اٹھی ہے۔ ڈان اخبار کی خبر پڑھ لیں۔