Exciting developments are underway! Bitget Wallet is nearing its TGE, and the airdrop campaign is already live. Open to everyone with minimal requirements. Follow: @BitgetWallet x @openex_network Claim: https://t.co/y2hFaWAOBl #BitgetWallet $BWB
ce8725ea
Look at Josh Hazlewood and Virat Kohli's reaction when Vaibhav Sooryavanshi hit him for two back to back sixes !!😭❤🔥
Bro is a real nightmare for RCB !!😅💯
عمران خان سےزیادہ پاکستانیوں کوتاریخ میں کسی نے نہیں جوڑا۔آج سندھی پختون کی راہ میں پلکیں بچھائے کھڑاہے۔کل پنجابی پختون کوجی آیاں نوں بول رہاتھا۔ یہ وہ پاکستانیت ہےجو40 سالوں سےجی ٹی روڈ جماعت اورلاڑکانہ جماعت عوام میں پیدانہ کرسکی۔
پی ٹی آئی فتنہ نہیں آپکی صوبائیت پرستی فتنہ ہے
اگر مین اسٹریم میڈیا بلیک آوٹ کرے گا تو کیا یہ مناظر عام پاکستانیوں تک نہیں پہنچ پائیں گے؟۔ ہاں یہ ضرورت ہے میڈیا کی رہی سہی ساکھ ضرور تباہ ہوجائیگی!!!
پاکستان میں کراچی پورٹ کے ذریعے 22 کروڑ روپے مالیت کی لامبورگینی کار پہنچا دی گئی۔۔۔
ائی ایم ایف بھی سوچتا ہوگا کہ یہ کس طرح کی غریب قوم ہے جو 135 ارب روپے میں پی ائی اے کی قومی ایئر لائن خرید رہی ہے اور 20 سے 40 کروڑ روپے مالیت کی گاڑیاں منگوا رہی ہیں لیکن پھر بھی ان کا وزیراعظم قرض مانگنے کے لیے کشکول لے کر ہمارے پاس ا جاتا ہے۔۔۔
کیا یہ ملک واقع میں غریب ہے؟؟؟
سنیل گواسکر کا عمران کے بارے میں کلپ سننے کے بعد باٹم لائن یہ ہے کہ "وہ تو مخالف کو ہرائے بغیر اسے ریٹائر بھی نہیں ہونے دیتا" وہ تو نفسیات بگاڑنے کا ماہر ہے