گلگت بلتستان میں جنرل الیکشن والا فارمولا اپنا گیا، تحریک انصاف سے انتخابی چھینا گیا اور الیکشن کمپین کرنے سے روکا گیا. اس سب کے باوجود عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں اور تمام تر ریاستی وسائل کے باوجود گلگت بلتستان کی غیور عوام 7 جون کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو مسترد کریں گے اور عمران خان اور تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنائے گی.
گلگت بلتستان میں عوام کا جوش و جذبہ پاکستان تحریک انصاف کی جیت کی نوید سنا رہا ہے. گلگت بلتستان کی غیور عوام تمام تر فسطائیت کے باوجود عمران خان کے نظریئے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی یے. انشاءاللہ 7 جون کو فتح تحریک انصاف کی ہی ہوگی.
پہلے اس حکومت نے بجلی کی بچت کے لیے صنعتی صارفین کو سولر پینل پر منتقل ہونے کی ترغیب دی، جب بڑی تعداد میں کاروباری طبقے نے اس پر عمل کرتے ہوئے مہنگی سرمایہ کاری کر کے سولر سسٹمز لگوا لیے تو اب بجلی کم استعمال کرنے اور سولر پر منتقل ہونے پر ٹیکس لگائے جا رہے ہیں. پہلے ہی بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور ٹیکسوں کے بوجھ سے صنعتیں مشکلات کا شکار ہیں. ایسے میں اس طرح کے اقدامات سے نہ صرف اخراجات میں اضافہ ہوگا بلکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی متاثر ہوگا
دعوے کئے جاتے کہ معیشت تیزی سے ترقی کر رہی مگر تمام معاشی اعشاریے تباہی کی داستانیں بیان کر رہے.مہنگائی غربت اور بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا. سرمایہ کاری میں 31 ٪ کمی ہو چکی،گردشی قرضوں میں ریکارڈ اضافہ ہوچکا.اس حکومت کا ہر ایک گزرتا دن عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کررہاہے
Pleased to join the celebrations marking 250 years of the independence of the United States. Congratulations to the American people on this historic occasion.
I also extend my sincere appreciation to Chargé d’Affaires Natalie Baker for her outstanding diplomatic leadership and valuable contributions to fostering stronger Pakistan–U.S. relations.
@usembislamabad
TRINITY PGC IS LOOKING FOR ACTIVE MEMBERS👾
• parody • rp • fake • fan • lxl
• 80+ active members
• all fandoms are welcome🧜♀️
• rt and reply your @ to get added ✨
• must be following
@trinmgs@trinitygxxc
پرانا قصہ ہے اک خاتون کو ٹی ایل پہ کافی اناپ شناب کہتے سنا لگا ڈسٹرب ہیں ڈپریشن میں کچھ نقصان نا کر لیں اک دو بار رسمی انفو شئر ہوئی تھی ڈی ایم میں پوچھا کیا ہوا خیر ہے کہنے لگیں میرا دماغ خراب ہے
بس اس دن فیصلہ کیا جو مر رہا ہے مرنے دیں بلکہ پکی پکائی دیگوں کا نمبر بھی دیں😂
اس حکومت کی ناقص پالیسیوں، بڑھتے ٹیکسز اور بجلی کے بڑھتے بلوں کی وجہ سے پاکستان میں کاروبار کرنا ناممکن ہوگیا ہے. جس وجہ سے سرمایہ کاری میں کمی آرہی. اس وقت بیرونی سرمایہ کاری آنا تو دور کی بات لوکل سرمایہ کار بھی سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں. 1/2
آنے والے بجٹ سے عوام کے لئے کوئی ریلیف نظر نہیں آ رہا۔ عوام جو پہلے ہی معاشی دباؤ کا شکار ہیں اور اپنے اخراجات پورے کرنے میں ناکام ہیں ان پر 220 ارب کے نئے ٹیکسز عائد کئے جا رہے ہیں، جس سے اشیائے ضروریہ، بجلی، گیس اور دیگر بنیادی اخراجات میں مزید اضافہ ہوگا.نئے ٹیکسز کا نفاذ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے
پیپلز پارٹی اور ن لیگ وفاق میں مل کر حکومت کر رہے ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں نورا کشتی کے لئے ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں. بلاول کی تقاریر سے لگتا ہے جیسے وہ اپوزیشن میں ہوں مگر نہ صرف آئینی عہدے پیپلز پارٹی کے پاس ہیں بلکہ ملک کی تباہی میں دونوں ہی برابر کے شریک ہیں
ن لیگ اور پیپلزپارٹی گلگت بلتستان میں نہ صرف ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑ رہے بلکہ تقاریر میں ایک دوسرے پر تنقید بھی کر رہے جبکہ یہی دونوں جماعتیں مل کر ملک بھر میں حکومت بھی کر رہی. گلگت بلتستان میں انہیں انتخابی مہم چلانے کی بھرپور اجازت ہے جبکہ تحریک انصاف کو الیکشن مہم سے روکا جا رہا یے گھروں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں. دونوں جماعتیں فکس میچ کھیل کر الیکشن جیتنا چاہتی ہیں مگر عوام انکی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے.
ایک طرف عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گلگت بلتستان میں داخل ہونے سے روکا جا رہا جبکہ ن لیگ اور PPPکے ممبران ریاستی پروٹوکول کے ساتھ انتخابی مہم چلا رہے ایسے اقدامات سے نفرتوں کے ایسے بیج بوئے جا رہے ہیں جنہیں سمیٹنے میں مدتوں کا وقت لگے گا
بابا جی فرماتے ہیں کہ خوبصورت حسین انکھیں ایسا جادو ہیں کہ اک بار گاڑی لگ جانے کے بعد ہم نے سامنے والی کی صرف انکھوں میں جھانک کر دیکھا اور پھر اسکی التجا پہ انشورنس کلیم نہیں کیا اس نے کہا فون نمبر دیتی ہوں میں رپیر کراؤں گی بعد میں وہ نمبر آج تک بند مل رہا ہے چار سال ہو گئے🤡
RONALDO PAYOLA IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS 🌟
— 70+ active members
— click link in bio
— all fandoms can join
— retweet and reply @ to join chat
💛 must be following us !!
@Ronaldo1likes
✦ DON’T JOIN IF YOU’RE NOT ACTIVE.
https://t.co/j4x3oUUWmU