یہ خود کوشش کررہے ہیں کہ ملک کو Destabilized کرنا چاہتے ہیں کہ ملک میں انارکی پھیلے، لیکن یہ ہمیں گرفتار کریں یا جیل میں ڈال دیں ہم پھر بھی بھرپور عوامی Movement چلائیں گیں. اسد قیصر
مجھے ابھی پارٹی آفس سے کال آئی ہے کہ 300/400 کی تعداد میں پولیس دفتر آئی ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کر لیا ہے۔
جنگل کا قانون ۔
پٹرولیم کی سمگلنگ کون کرتا ہے؟ کیا بارڈر پر پٹوری کھڑے ہیں جو قلم دوات اور رجسٹر لے کر کھڑے ہیں؟ اپوزیشن لیڈر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل
میجر طاہر صادق اور ان کی بیٹی ایمان طاہر صادق کے حلقے بھی ٹریبونل نے کھول دئیے ہیں یہ۔2 حلقے کھلنے کے بعد ن لیگ کے لئیے مشکلات بڑھ گئی ہیں کیونکہ یہ دونوں بہت بڑے مارجن سے جیتے تھے
عمران ریاض خان
@EmanTahirSadik
میں اپنے ملک میں نہ تو چھپ کر رہوں گی، نہ میں دہشتگرد ہوں اور نہ ہی میں غدار ہوں، عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف محب الوطن ہیں اور میں یہاں ان کے دفاع کیلئے بیٹھی ہوں، محترمہ زرتاج گل
@zartajgulwazir
🚨🚨#BREAKING: Opposition leader NA and #PTI general secretary @OmarAyubKhan asks @OfficialDGISPR that you mentioned about non custom paid cars and tobacco smuggling but can you tell are “patwaris” are giving duty on #Punjab, KP and #Balochistan borders?
بجلی کی طلب 22 ہزار میگا واٹ تھی تو کیوں 43 ہزار میگا واٹ کے پلانٹ لگائے، ہماری 60 سے 70 ملیں بند پڑی ہیں، بجلی کی موجودہ قیمت پر کاروبار نہیں کر سکتے۔ چیئرمین اپٹما پنجاب