حَسْبِیَ ﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔
مجھے ﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے
سائفر کی اصل کاپی شائع ہونے کے بعد ثابت ہوا کہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ دینا بالکل درست آئینی فیصلہ تھا
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
🚨چیلنج
حکومت اگر انکار کر سکتی ہے تو کرے کہ @DropSiteNews کا جاری کردہ سائفر درست نہیں، لیکن اب ان کی مجال نہیں کہ یہ مزید جھوٹ بولیں، عوام ان کا جھوٹ نہیں چلنے دی گی، سلمان راجہ
سائفر ایک حقیقت، ایک کڑوا سچ۔
مارچ 2022 میں بتایا گیا سائفر،
مئی 2026 میں اسکی کھلی تصدیق۔
عمران خان تب بھی سچا تھا عمران خان آج بھی سچا ہے۔
عوام خان کے ساتھ کھڑی ہے
مینڈیٹ کے مطابق وزیراعظم تب بھی عمران خان تھا آج بھی وہی ہے۔
پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔
ہر طرف پھیلی مایوسی یہ بتا رہی ہے کہ قوم اپنی امید سے کتنی دور ہو چکی ہے۔
پاکستان کو عمران خان کی واپسی چاہیے تاکہ لوگ پھر سے یقین کر سکیں۔
#RiseUpToReleaseIK#لاوارث_پاکستان@Zlf91
@Legacy_Leavers_ The courts keep delaying. Case after case, hearing after hearing, but no real justice for Imran Khan. This isn't a legal process anymore. It is a deliberate strategy to keep him hostage while pretending the system is working.
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو@Legacy_Leavers_
فائر وال کس قدر مؤثر ہے؟ 13 منٹ گز چکے اور ایک بھی آدمی نے آج کا ویلاگ نہیں دیکھا۔ کبھی اتنی دیر میں دو تین ہزار آدمی دیکھ لیا کرتے تھے۔ مولانا عبد الستار خان نیازی نے ایک بار کہا تھا" ایوب خان انسانوں کے نطق بند نہ کرو ورنہ خدا تمہارا نطق بند کر دے گا۔
آپ عمران خان کو جب بھی دیکھیں گے وہ آپ کو مختلف لگے گا، ایک جادوئی سی شخصیت ہے، جس پہ اللہ کا خاص کرم ہے، یہ میں نے دنیا کے کسی لیڈر میں نہیں دیکھا، اس میں الگ چیز ہے، کوئی چیز اسکی شخصیت کو چھوٹا نہیں کر سکتی، خلیل الرحمن قمر
دوسرے زاویے سے ڈاکٹر شہباز گل کا اہم تجزیہ
زرداری اور بلاول نے اپنے پتے کھیل دیے ہیں زرداری نے انمول پنکی کو مینج کر کے کہا کہ تم بول دو جو یہ تمہیں مجبور کر رہے ہیں ہمارا نام نا کو عمران خان کا لے دو جو کہ یہ مجبور کر رہے ہیں تو پنکی نے ایسا ہی کیا ہے اور ایک تیر سے زرداری نے دو نشانے لگائے ہیں آج کے بعد انمول پنکی سے جو بھی نام بلوائیں گے اس کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی زرداری نے چوہدری صاحب کو بیانیہ میں شکست دی ہے ۔
ڈاکٹر شہباز گل