Met and congratulated @ShahNafisa on her well-deserved victory in general elections!
You’re truly an inspiration & shining example of women empowerment in this male dominated political landscape. Proud of you 🏹❤️
#ElectionResults2024#چنو_نئی_سوچ_کو
مسلم لیگ کے ورکرز شاید یہ بھول رہے ہیں کہ شہباز شریف کو وزارت عظمی کا قلم دان آصف علی زردای نے ہی سونپا تھا ، بہت کھلے دل کے ساتھ ۔
اب ہم وزارت عظمی کے بھی امیدوار ہو سکتے ہیں اور پنجاب کے وزیراعلی کے بھی۔ کوئی سوال اٹھانے کا جواز نہیں رکھ سکتا۔
@BBhuttoZardari
Big crowds rally alongside BB @AseefaBZ as she visits District Kaemari to mobilize public for February 8. The people's message is clear: SIRF AUR SIRF TEER PAR THAPPA! 🏹💙 #چنو_نئی_سوچ_کو
Peshawar stands with our roadmap to end unemployment, inflation, and poverty. To build a truly peaceful, progressive, and prosperous Pakistan we must shed the politics of division, hatred, and polarisation that has plagued our country. Together we can build something better. Join us and on 8th February we will begin our journey to a brighter future.
الیکشن کو 14دن باقی رہ گئےمگر ہمارے مخالفوں کےکیا کہنےکہ اب تک پاکستان کو بحران سےنکالنے کامنشور نہیں دےسکے۔وہ بتاتےہیں ہم نے1985‘1990 اور1996 میں یہ کیا۔لیکن پاکستان کو تو آج اپنےمسائل کے حل کی ضرورت ہے۔یہ صرف بلاول بھٹو ہیں جنہوں نے اپنی انتخابی مہم شروع کرتے ہی اپنا منشور دیا
“میں پاکستان کی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ ایک ایسی نئی سوچ کو چنو جس سے ہم اس نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کرسکیں ، ہم پورے پاکستان کو جوڑیں گے، ایک ہوکر اس معاشی بحران، مہنگائی اور بیروزگاری کا مقابلہ کریں گے اور ایک طاقت ور اور ترقی یافتہ پاکستان بنائیں گے۔
پیپلز پارٹی ایوان میں اکثریتی جماعت ہوگی وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری عوامی جمہوری حکومت بنا کر عوام الناس کو ریلیف دینگے۔ سید نیئر حسین بخاری
مزید پڑھیں: https://t.co/THAtGYAeaY