@Bode75617359863@SprinterPress Calling the system rotten because the result didn't match expectations raises a bigger question: do we respect democracy only when our preferred candidate wins? ❓
@Bode75617359863@ImranRiazKhan Record debt... record taxes... but where are the results? No major projects, no real relief for the people. So the question remains: where did all that money go? 🤔🇵🇰
@MZKhan48272676@siasatpk@PTIofficial@ImranKhanPTI The nation is not made up of Patwaris rather, the one sitting over the nation is a modern day Yazid in our view. Only Allah can save us from them now. May Allah protect us. 🤲🇵🇰
@MZKhan48272676@TOKCityOfLights Agar Karachi waqai Pakistan ki maeeshat ki reerh ki haddi hai, to phir usay khandaar banane walon ka bhi hisaab hona chahiye. Sirf taqreerein nahi, zimmedari bhi zaroori hai.
جو فاطمہ جناح کو غدار کہتے تھے ، اگر قائد اعظم زندہ ہوتے تو انہیں بھی را کا ایجنٹ کہہ کر غدار بنا دیا جاتا، پھر پاکستان کی عوام تو کوئی شہ ہے ہی نہیں ،
جنہیں یہ جرنیل کیڑے مکوڑے سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے۔
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
عمران خان کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے تقریباً 3 سالوں سے قید میں اور پچھلے سات ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، عاصم منیر کے اندر ایک تمنا ہے کہ کسی طرح عمران خان ڈیل پر مجبور ہو جائے، اسی تمنا میں عاصم منیر نے عمران خان ہر اتنا جبر کیا ہے کہ ان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے اور ان کا علاج بھی نہیں کروانے دیا گیا، عاصم منیر کی یہ تمنا، تمنا ہی رہ جائے گی کہ عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے سامنے جھک کر نواز شریف اور زرداری کی طرح ڈیل کر کے ملک سے باہر چلا جائے گا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
”پاکستانیو، یاد رکھنا ! جب ایک قوم کو سمجھ آ جائے کہ غلامی کیا ہے اور آزادی کیا ہے ؟ تو اس قوم کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔“ کپتان عمران خان
#FreeImranKhan
لائن آف کنٹرول کے اُس پار سے آنے والی خبروں پر شدید تشویش ہے۔ احتجاج کرنے والے ایک درجن سے زائد شہریوں اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔ وہاں کی حکومت کو یہ بہتر انداز میں سمجھنا چاہیے کہ عوامی شکایات اور مطالبات سے نمٹنے کے لیے اس طرح طاقت کا استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ جب لوگ اپنے خدشات اور مطالبات کے اظہار کے لیے سڑکوں پر نکلتے ہیں تو یہ اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی آواز سنی جانے کے خواہاں ہیں۔ اقتدار میں موجود افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کی بات سنیں، ان سے رابطہ کریں اور معاملے کو پُرامن طریقے سے حل کریں، نہ کہ اسے تشدد، من مانے گرفتاریوں اور انسانی جانوں کے ضیاع تک پہنچنے دیں۔ آزاد کشمیر کی صورتحال پر حریت لیڈر میرواعظ عمر فاروق کا ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan