اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاج کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔
#FreeGaza#IsraelTerrorists#Gaza#طوفان_الأقصى#Hamas
Guysssss!!!!
Suna ha pakistan ka 2sra jnam hoa ha kun k india ny purana pakistan tabah krdia ha. Ho skta ha unho ny waqai kia ho lkn
“ apny khawb ma😛”
Mgr lgta ha vo aisy krain gain zaroor
“Lkn apni next bollywood movie ma” 🙃
ویسے تو اوقات نہیں انکی🤓
#IndiaPakistanWar202
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کے لیے کمپین شروع ہوگئی ۔ اس ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ عمران خان اس باوقار عہدے کے لیے بہترین امیدوار کیوں ہیں۔۔!!🔥
آپ بھی کمپین کا حصہ بنیں اس ویڈیو ریٹویٹ کرتے جائیں🚨
منافقت کا اندازہ کیجئے کہ جیسے ہی پتا چلا کہ دہشتگرد مسلمان نہیں تھا، ساتھ ہی بیانیہ بدل لیا اور کہنا شروع کر دیا کہ
"ذہنی طور پر بیمار" شخص نے "حادثاتی" طور پر متعدد لوگوں کو قتل کر دیا۔
"قاضی صاحب آپ سے توہین عدالت برداشت نہیں ہوتی،
ہم توہین رسالت کیسےبرداشت کر سکتے ہیں"🔥🔥
لاہور ہائیکورٹ میں قاضی فائز عیسی کے خلاف احتجاج شروع
#قادیانی_نوازی_بندکرو
"میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں"۔۔۔۔اور میں گواہی دیتا ہوں کہ عقیدہ ختم نبوت سے کسی بھی صورت میں چھیڑچھاڑ کرنے والے کامقدر دنیا اور آخرت میں رسوائی ہے۔عقیدہ ختم نبوت کے خلاف تبلیغ واشاعت کی اجازت دینا چھیڑ چھاڑ ہے
میری آپ سب سے ایک گزارش ہے کہ اس بندے کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا۔ آپ کے سپورٹ نے اور آپ کے ووٹ نے اس کو سب سے طاقتور بنایا ہے ، آپ سب نے تاریخ رقم کر دی ہے ۱۸۳ سیٹ جیت کر۔ اب یہ کچھ بھی کر لیں، پاکستان ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوگیا ہے۔ یہاں اب انشاءاللہ عوام کا راج ہوگا، کپتان نے ساری ڈیلز ریجیکٹ کی ہیں آپ سب کے بھروسے۔ گورنمنٹ تو آج مل جائے لیکن ہم کچھ دیے بغیر اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے رہیں گے، منزل قریب ہے،انشاءاللہ! #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور