@ammarmasood3 عمران خان آج کل نہیں ہمیشہ سے میرٹ کی بات کرتے ہیں اور اس پر عمل کرتے ہے اور کرواتے بھی ہیں لیکن آپ لوگ کبھی سچ بولنے کی جرات نہیں کروگے کیونکہ نون لیگ سے وظیفہ بند ہو جاٸیگا
#سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
پاکستان کاخواب علامہ اقبال نےدیکھااوراس خواب کوقائداعظم نےپروان چڑھایا
کاش اس ملک کولوٹنے والے اس ملک کی قدر کو سمجھیں جس کوحاصل کرنےکےلیےمسلمانوں کےخاندانوں کے خاندان اجڑ گئے کاش یہ لوگ تھوڑی شرم کرلیں اوراس ملک کا وقاراسکولوٹا دیں
#میری_ضد_عمران_خان#سچا_عاشق_رسول_عمران_خان